انگلش کاؤنٹی سے ڈراپ نہیں ہوا ، میڈیا کی خبریں درست نہیں ، سعید اجمل ، میرے کاؤنٹی کنٹریکٹ کا قبل ازوقت خاتمہ نہیں ہوا جیسا میڈیا میں آرہا ہے، درحقیقت میرا ورکشائر سے کنٹریکٹ چار ستمبر تک تھا، اگلے ہفتے پاکستان آنے کے بعد میں حج کے لیے روانہ ہو جاؤں گا، آف اسپنر، یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر فرسٹ چوائس اسپنرز کی موجودگی میں پراعتماد ہوں کہ میں ملکی ٹیم میں واپس آکر اپنے ناقدین کو غلط ثابت کرسکوں گا، وورسسٹر شائر چاہتی تھی میں اس کے لیے پورا سیزن کھیلوں مگر میں نے کنٹریکٹ پر دستخط سے پہلے ہی فیصلہ اور کاؤنٹی ٹیم کو بتایا دیا تھا پورا سیزن نہیں کھیل سکوں گا اور اس سے پہلے پاکستان لوٹ آؤنگا، انٹرویو
اتوار 30 اگست 2015 09:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2015ء)پاکستان کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ انگلش کاؤنٹی وورسٹر شائر سے ڈراپ نہیں ہوا میڈیا میں درست خبریں نہیں آرہیں ،کو انگلش کاؤنٹی وورسسٹر شائر کے اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کا سامنا ضرور ہے مگر وہ قومی ٹیم میں دوبارہ واپسی کی امید سے دستبردار نہیں ہوئے۔37 سالہ سعید اجمل کو غیر قانونی ایکشن کے باعث چھ ماہ کی پابندی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر سابقہ فارم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اپریل میں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں اچھی کارکردگی نہ دکھا پانے پر سعید اجمل پر سلیکٹرز کا اعتماد ختم ہوگیا تھا۔جس کے بعد انہوں نے فارم کے حصول کے لیے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے وورسسٹرشائر کا انتخاب کیا مگر انہیں سیزن کے اختتام سے دو میچز قبل اسے خیرباد کہنا پڑا۔(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران سعید اجمل کا کہنا تھا " میرے کاؤنٹی کنٹریکٹ کا قبل ازوقت خاتمہ نہیں ہوا جیسا میڈیا میں آرہا ہے، درحقیقت میرا ورکشائر سے کنٹریکٹ (جس پر فروری میں دستخط ہوئے) چار ستمبر تک تھا، اگلے ہفتے پاکستان آنے کے بعد میں حج کے لیے روانہ ہو جاؤں گاخیال رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر آئی تھی کہ انگلش کاوٴنٹی وورسسٹر شائر نے مایہ ناز پاکستانی ا آف اسپنر سعید اجمل کو اپنے اسکواڈ سے ڈراپ کر کے ویسٹ انڈین باوٴلر شینن گیبریئل کو طلب کر لیا ہے جس سے اسپنر کی انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو شدید دھچکا پہنچا۔
سعید اجمل کا کہنا تھا " وورسسٹر شائر چاہتی تھی کہ میں اس کے لیے پورا سیزن کھیلوں مگر میں نے کنٹریکٹ پر دستخط سے پہلے ہی فیصلہ اور کاؤنٹی ٹیم کو بتایا دیا تھا کہ میں پورا سیزن نہیں کھیل سکوں گا اور اس سے پہلے پاکستان لوٹ آؤنگا "۔سعید اجمل نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 48.50 کی اوسط سے 16 وکٹیں لیں جو کہ ان کی سابقہ کارکردگی کے پیش نظر زیادہ بہترین نظر نہیں آتیں مگر وہ پرامید ہیں کہ وہ ایک بار پھر پاکستان ٹیم میں واپس آسکیں گے جہاں یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر فرسٹ چوائس اسپنرز کی شکل میں ابھرے ہیں۔ان کا کہنا تھا " میں پراعتماد ہوں کہ میں ملکی ٹیم میں واپس آکر اپنے ناقدین کو غلط ثابت کرسکوں گا"۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 30 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے: شہریار خان،دونوں ملکوں کے عوام سیریز کے خواہاں ہیں، بھارت کو سیاسی تعلقات کا بہانہ نہیں بنانا چائیے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی وجہ سے ... مزید
-
لندن: میراتھن ریس میں آدمی کی 53دن تک شرکت، ریکارڈ قائم کردیا
-
سابق چیئرمین پی سی بی مجیب الرحمن پی سی ایل میں ٹیم خریدنے کیلئے میدان میں آگئے ،کئی سال سے کرکٹ کے منظر سے غائب رہنے والے مجیب الرحمن فرنچائز خرید کر دوبارہ کرکٹ بورڈ میں انٹری دینا چاہتے ہیں ، قطر ... مزید
-
انگلش کاؤنٹی سے ڈراپ نہیں ہوا ، میڈیا کی خبریں درست نہیں ، سعید اجمل ، میرے کاؤنٹی کنٹریکٹ کا قبل ازوقت خاتمہ نہیں ہوا جیسا میڈیا میں آرہا ہے، درحقیقت میرا ورکشائر سے کنٹریکٹ چار ستمبر تک تھا، اگلے ... مزید
-
بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبے ملک کی تقدیر بدل دینگے ، نوازشریف ،شاہراہوں کا نظام جنوبی وسطی اور ایشیائی ملکوں کو پھیلانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، اقتصادی راہداری منصوبے تمام صوبوں میں شروع ... مزید
-
سوئی سدرن کمپنی کے شعیب صدیقی سمیت 3افسران 90روزہ ریمانڈ پررینجرز کے حوالے
-
نیب اور ایف آ ئی اے نے پنجاب بھر کے منتخب ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ، سینیٹرز کو ملنے والی تعمیراتی گرانٹ کے بارے میں تحقیقات شروع کردیں،پنجاب کے 80فیصد کے لگ بھگ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی تعمیراتی ... مزید
-
ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال داخل کرنے کی ضرورت نہیں ، رینجرز نے میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
-
حکومت پنجاب نے لاہور میں پنجاب فورڈ اتھارٹی کو دودھ کی کوالٹی کی چیکنگ سے روک دیا
-
خود کش حملے کا خطرہ ،شیخ رشید اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں،پنجاب حکومت کا انتباہ
-
حکومت سندھ کی طرف سے رائٹ بنک آؤٹ فال ڈربن میں تبادلوں پرپاک فوج کی انجینئرنگ کور کا تحفظات کااظہار ،طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار
-
قصور ویڈیو سکینڈل ، تین ملزمان 8 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
محکموں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا”پٹرول کنٹرول“ کرنے کے احکامات جاری
-
کراچی،کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوافراد گرفتار کرلئے ،جوتوں سے 80لاکھ روپے برآمد
-
یوسف رضا گیلانی کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہو ں گے
-
بحریہ ٹاؤن اراضی کیس میں تین ہفتے کے التواء کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
-
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھما کہ، ایک اہلکارشہید ، چار زخمی
-
شانگلہ ، غلط فہمی کے باعث دو گروپوں میں نورا کشتی، ہاتھا پائی ،پارٹی کارکنوں اور نئے منتخب شدہ کونسلرز کے درمیان تلخ و تند جملوں کا تبادلہ،پولیس کا ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج،فوج کی گشت
-
پاکستان عوامی تحریک کا این اے 154 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر غور،عامر فرید کوریجہ پاکستان عوامی تحریک کے ممکنہ امیدوار ہوں گے،سنٹرل کور کمیٹی کے اجلاس میں تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونا 46ہزار روپے کی سطح پر جاپہنچا
-
ترک صدر نے عبوری کابینہ کی منظوری دے دی، کابینہ یکم نومبر کو ملک میں نئے عام انتخابات کے انعقاد تک نظام حکومت چلائے گی
-
عراق، عراقی وزیراعظم کا بغداد کے گرین زون کو کھولنے کا حکم، عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے گرین زون کی جانب جانے والے راستے کو بند کررکھا ہے
-
امریکہ،ا مریکی مغویوں کی بازیابی کے لیے صدارتی نمائندے کی تقرری، یہ قدم امریکی حکومت پر ہونے والی حالیہ تنقید کے بعد اٹھایا گیا ہے
-
بعل شمین کی تباہی کی سیٹیلائٹ تصاویر حاصل کر لی گئیں
-
افغانستان ؛ صوبہ ہلمند میں افغان سیکورٹی فورسز اور اتحادی افواج کی مشترکہ کارروائی میں داعش و طالبان کمانڈروں سمیت 110 جنگجو ہلاک
-
داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دینے کا الزام ،امریکی نوجوان علی امین کو 11سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
نیویارک میں ایئر شو کی تیاری کے دوران 1طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک
-
برٹش لائبریری نے طالبان سے تعلق رکھنے والی بہت سی دستاویزات کو محفوظ کرنے سے انکار کر دیا
-
مصر، عدالت نے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو ’جھوٹی خبریں پھیلانے‘ کے الزام میں تین، تین سال قید کی سزا سنا دی
-
جوہری معاہدے سے ایران کے ہتھیاروں کے حصول کی تمام راہیں بند ہوگئی ہیں‘ باراک اوبامہ،معاہدہ امریکہ اور اسرائیل دونوں کے بھرپور مفادمیں ہے‘ خطاب
-
ترکی میں پہلی بار ہیڈ اسکارف پہننے والی خاتون ملکی وزیر بن گئیں ، وزیر اعظم احمد داوٴداولْو کی قیادت میں بننے والی عبوری ترک حکومت میں شامل کی گئی اس خاتون وزیر کا نام عائشین گوئرچان ہے اور ان کی ... مزید
-
خلیجی پانیوں میں ایران اور بھارت کی مشترکہ مشقیں
-
سعودی عرب : خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے مہم شروع ،مقابلے میں سوشل میڈیا کے صارفین میدان میں اتر آئے
-
میں جدہ بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں ‘ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے‘ عمران خان،الیکشن کمیشن آزاد اور خود مختار نہیں (ن) لیگ کی ”بی ٹیم “ بن چکا ہے ‘پاکستان کی 21جماعتوں نے عام ... مزید
-
رینجرزکاناظم آباد میں ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال پر چھاپہ ،ہسپتال کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر یوسف کو حراست میں لے لیا،اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے
-
بھارتی جارحیت ، وقت آگیا ہے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھایا جائے،خواجہ محمد آصف،موقعہ پر بھرپور جواب دیا جائے ، پچاس سال گزر جانے کے باوجود بھارت کو ہوش کے ناخن نہیں آئے لیکن اگر اس نے دوبارہ جنگ مسلط ... مزید
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کا اعلان ،چاروں صوبائی الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہوجائیں ان کا عہدوں پر برقرار رہنا آئینی ، قانونی اور اخلاقی طور پر جائز نہیں ،2013ء کے عام انتخابات ... مزید
-
الیکشن کمیشن کے تین ارکان استعفیٰ دینے پر رضا مند ہوگئے، عمران خان کے دھرنے کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن کا کل یک نکاتی ایجنڈے پر اہم اجلاس طلب
-
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں مسلح افواج کی فضائی کارروائی، 14 دہشت گرد ہلاک
-
حکومت نے خفیہ طور پر آصف علی زرداری کو کرپشن کیس میں گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ، رپورٹ
-
اقوام متحدہ فوجی مبصرین کا دورہ سیالکوٹ،ورکنگ باوٴنڈری پر بھارتی گولہ باری سے متاثرہ پاکستانیوں سے ملاقاتیں، تاثرات قلم بند ، نقصانات کا جائزہ لیا اور شواہد بھی جمع کئے
-
جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور نئے چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری،موجودہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ 9 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عذر داریوں کیلئے ہائیکورٹ کے ججوں کو الیکشن ٹربیونل بنانے کی چیف الیکشن کمشنر کی درخواست مسترد کر دی
-
امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزین رائس آج اسلام آباد پہنچیں گی
-
1965ء کی جنگ کے ہیروز کی یادگاری تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری، بھارتی قیدیوں ، بھارت سے قبضے میں لئے گئے ٹینک اور اسلحے کی تصاویر شامل ہیں
-
(ن) لیگ کی تین وکٹیں گرنے سے حکومتی ایوانوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے،شاہ محمود قریشی، ضمنی انتخابات عوامی طاقت کے بل بوتے پر تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی سمیٹے گی ، الیکشن کمیشن کی کار کردگی ... مزید
-
جسٹس کاظم ملک کے الیکشن ٹریبونل لاہور آفس کی معیاد ختم کرنے کا معاملہ این اے122 کے فیصلے سے جوڑنا غلط ہے،الیکشن کمیشن
-
راولپنڈی، چک بیلی خان اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، افغا نیوں سمیت 5ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
-
نیشنل ایکشن پلان، نئی فورس کے قیام کے منصوبے پر لاگت کو 50 فیصد کم کیا جائے ، وزارت داخلہ کی وفاقی پولیس کو ہدایت ،لاگت کم کرنا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں رکاوٹ بن سکتا ہے ... مزید
-
پیپلزپارٹی دہشتگردوں کی سب سے بڑی مخالف ہے، خورشید شاہ،ڈاکٹر عاصم اگر دہشتگردوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تو ثبوت دیں،کرپشن سے متعلق کسی ڈکٹیٹر سے نہیں سیاستدانوں سے پوچھا جاتا ہے،لفظ ”جنگ“ پر میرے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.