بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنا دیا گیا ،،جن ایئر لائنز نے اپنی پروازیں منسوخ کیں دوبارہ بحالی کے خواہشمند ہیں ، منیجر ایئرپورٹ
بدھ 2 ستمبر 2015 08:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2ستمبر۔2015ء) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر افسر ملک کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کو بین الاقوامی سہولیات سے آراستہ کرنے اور انفراسٹرکچر کے عمل کو بہتر بنانے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی مبارکباد کے مستحق ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر سیکورٹی خطرات کے پیش نظر اور انفراسٹرکچر کی بدحالی کے باعث جن ایئرلائنز کمپنیوں نے اپنی ایئرلائنز کو منسوخ کیا تھا اب دوبارہ بحالی کے لئے رابطے میں ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایئرپورٹ منیجر نے میڈیا کو بتایا کہ ایئرپورٹ کے نظام اور معیار کو بہتر بنانے کے لئے اس میں کئی اہم بنیادی تبدیلیاں کی گئیں جس میں علیحدہ سے ٹیکسی ویز ، کار پارکنگ ، مسافروں کے روٹس اور اندرونی و خارجی راستوں کے علاوہ بزنس لاؤنج اور دوبارہ تعمیر شامل ہے ۔(جاری ہے)
تمام تر سہولیات کی بہتری سے نہ صرف مسافروں کو سہولت ہو گی بلکہ ایئرلائنز کے وقت اور فیول کو بھی محفوظ بنایا جا سکے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایئرکرافٹ آپریشن کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور ایئرپورٹ کو محفوظ ترین بنانا سول ایوی ایسن کا بنیادی مقصد تھا تاہم رن وے کے اختتام کی طرف ایک لنک وے کی غیر موجودگی میں ہوائی جہاز کے موثر آپریشن میں رکاوٹ کا باعث بنا رہا۔ اس سے قبل ہوائی اڈے پر لینڈنگ طیارے کے بیک ٹریکنگ کے لئے رن وے کے وسط میں دو ٹیکسی ویز تھے جس وجہ سے ان کو خالی کروانا کے لئے اکثر تاخیر کا سامنا رہتا تھا اس نقطہ نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے ٹیکسی وے کے قیام کا فیصلہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ بعدازاں دو ارب روپے کی لاگت سے ایک نیا ٹیکسی ویز کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ دوسری طرف ان کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ کو محفوظ ترین بنانے کے لئے ایئرپورٹ کے چار دیواری کو بم پروف بنایا گیا تاکہ بیرونی خطرات سے محفوظ رہا جا سکے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 2 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
سلمان بٹ کے کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد ہونی چاہیے ، اعجاز بٹ ،سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث تینوں کرکٹر برطانیہ میں اپنی سزا بھگت چکے، لیکن پاکستان میں بھی انھیں سزا ملنی چاہیے، سلمان کو کسی ... مزید
-
چیئرمین نادراکی زیر صدارت اجلاس،کرپشن میں ملوث ملازمین کومحکمانہ کارروائی کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
-
ڈاکٹرعاصم کو رینجرز نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا،رانا ثنا اللہ،ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری قابل افسوس، آصف علی زرداری کا دکھ فطری ہے ، اگر وہ کرپشن میں ملوث ہیں تو انہیں نیب ... مزید
-
کراچی ،گورنر سندھ سے کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکی ملاقات ، صوبہ کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال
-
کراچی، نجی اسکول میں میٹرک کے طالبعلم نے ساتھی طالبہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
-
بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنا دیا گیا ،،جن ایئر لائنز نے اپنی پروازیں منسوخ کیں دوبارہ بحالی کے خواہشمند ہیں ، منیجر ایئرپورٹ
-
قصور ،مبینہ جنسی زیادتی اور ویڈیو سکینڈل کیس میں5 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ
-
”سوال شہباز شریف سے“ شہری کی شکایت پر ایکشن،ف 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف ڈیوٹی سے غیر حاضری پرکارروائی
-
گوجرانوالہ ، عابد شیر علی کا شہریوں کی جانب سے انوکھا استقبال ، بل پھاڑ کر ان پر نچھاور کردئیے،ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے احتجاج بھی کیا
-
کراچی ایئرپورٹ پرسونے کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ، ملزم گرفتار
-
ریحام خان کا سموسے بیچنے والے پوزیشن ہولڈر شاہ فیصل کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان
-
انتخاب کے حوالے سے اختلافات دور کرنے کے لئے اختیارات دیئے جائیں ،افغان علماء نے طالبان رہنما کو ڈیڈ لائن دے دی ، ملا منصور اور ان کے مخالفین نے اپنے اختلافات دور نہ کئے تو جنگ شروع ہو سکتی ہے ،مولوی ... مزید
-
امریکی دفتر خارجہ نے ہیلری کلنٹن کی ہزاروں صفحات پر مبنی ای میلز جاری کر دیں، جاری کی جانے والی ای میلز سرکاری سرور کے بجائے ہیلری کلنٹن کے ذاتی سرور پر موجود تھیں جن میں 150 حساس معلومات پر مبنی ہیں ... مزید
-
نائیجیریا ، شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے 56 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ترکی میں دو برطانوی صحافی اور متر جم دہشت گردی کے الزام میں گرفتار،، تینوں افراد علاقے میں پولیس اور کرد جنگجووٴں کے درمیان تصادم کی فلم بندی کر رہے تھے
-
سعو دی عر ب کا یمن کے لئے 221 ملین ڈالر کی ایمرجنسی امداد دینے کا اعلا ن
-
داعش نے عراق اور شام میں قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی،کاغذ کے نوٹ ختم ، سونا ، چاندی اور تانبے کے سکے جاری
-
امریکہ کی سپریم کورٹ نے عیسائی اہلکار کو ہم جنس شادی کے معاملے پر سند جاری کرنے کا حکم دیدیا
-
بھارت میں پیاز کی شدید قلت قیمتیں80روپے کلو تک جا پہنچیں
-
بھارتی دہشتگرد تنظیم شیو آگرہ یونٹ کامسلم آبادی کی شرح پیدائش پر اظہارتشویش،ہندو آبادی میں اضافہ کیلئے 5بچے پیدا کرنے والے ہر ہندو خاندان کو 2لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان
-
سعودی عرب کا حجاج میں شامل ہونے کے چور دروازے بند کرنے کا فیصلہ،غیرقانونی طورپر حج کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والوں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی، پولیس چیف
-
جکارتہ ،رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کی سزا، فوری نکاح
-
بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائیگا،سیاسی و عسکری قیادت کا عزم،وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صور تحال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف کی آپریشن ضرب عضب اور ... مزید
-
خیبر ایجنسی:خود کش حملے میں6 افراد جاں بحق ،15 خاصہ دار اہلکاروں سمیت56 زخمی، زخمی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل ،10 کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،خودکش حملہ تحصیل آفس کے مین گیٹ پر ہوا،پولیٹیکل ... مزید
-
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی آٹھ مقدمات میں ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور ، ایف آئی اے نے سیاسی دباؤ اور ہراساں کرنے کیلئے یوسف رضا گیلانی پر مقدمے قائم کئے، فاروق ایچ نائیک
-
نواز شریف ملک کے سربراہ ہیں،سب جانتے ہیں ان کی اجازت کے بغیر سندھ میں کیسے آپریشن ہوسکتا ہے، خورشید شاہ،الیکشن کمیشن کے اراکین قوم سے معافی مانگ کر باعزت طریقے سے استعفے دے دیں،میرے جنگ لڑنے کا ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا این اے 122 اوراین اے 154 پر ضمنی انتخابات عدلیہ کے بجائے الیکشن کمیشن اور سول آفیسرز کی نگرانی میں کرانے کا اعلان،ریجنل الیکشن کمشنر بنوں ڈی آر او بنا دیے گئے،نوٹی فکیشن جاری
-
ملک دشمنوں کو ریاست ادائیگیاں کر رہی ہے جس کو روکنے میں ایف آئی اے ناکام ہے ،ملک جل رہا ہے حکومت قانون بنا کر بری الزمہ ہو گئی، قوانین کا نفاذ کرنے والے ادارے چین کی نیند سو رہے ہیں؛چیف جسٹس جواد ایس ... مزید
-
پاکستان میں موجود دہشت گردگروپوں سے اب بھی خطرات لاحق ہیں، امریکا، پاکستان ان خطرات میں کمی کے لیے مزید اقدامات کرے،پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ خطے کے تمام ممالک کے ... مزید
-
وزارت پٹرولیم افسران پر میرا کوئی اختیار نہیں ہے‘ شاہد خاقان عباسی کا اپنی بے بسی کا اظہار،کرک میں سالانہ 13 ارب کی گیس چوری ہوتی ہے‘ لوگ ٹریکٹر کے پہیوں میں بھی گیس بھرتے ہیں،سوئی سدرن کے افسران ... مزید
-
پیپلز پارٹی سے تعلقات میں بہتری ، وفاقی حکومت کا مولانا فضل رحمن کو ٹاسک دینے کا فیصلہ ،آج وزیر اعظم سے ملاقات کا امکان
-
جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،13دہشتگرد ہلاک ،متعدد زخمی3ٹھکانے تبا ہ ،شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ڈرون حملہ،5افرادہلاک،ہلاک ہونے والوں میں غیرملکی جنگجوبھی شامل
-
پاک بھارت 65 کی جنگ کو 50 سال ہونے کے باوجود درجنوں خاندان اب بھی اپنے پیاروں سے ملنے کے منتظر، پاکستان اور بھارت نے تاشقندمعاہدے میں تمام جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ایسا نہیں ہو سکا ... مزید
-
تاجکستان نے پاکستانی صنعتکاروں کو 40 فیصد ورک فورس ھائیر کرنے کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.