جو پارٹی این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ مانے وہ سیاست کی اہل نہیں ہے۔خورشید شاہ

منگل 13 اکتوبر 2015 09:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اکتوبر۔2015ء )قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ مانے وہ سیاست کی اہل نہیں ہے۔

(جاری ہے)

سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی اورپیپلزپارٹی سیاست کی جنگ لڑ رہی ہے، ابھی بچے کھیل رہے ہیں ، پیپلزپارٹی عام انتخابات میں نظرآئے گی۔