مردان ، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق

جمعہ 6 نومبر 2015 09:22

مردان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2015ء) مردان کے علاقے شیرگڑھ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق شیرگڑھ کے علاقے تھیان میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے میاں بیوی اور4سالہ بچی سمیت 4افرادجاں بحق ہوگئے ،تاہم ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس نے نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں

متعلقہ عنوان :