ڈ ی جی ر ینجرز سندھ بلا ل اکبر سے جما عت اسلا می اور ایم کیو ایم و فد کی ملا قات ،کرا چی آپر یشن اور بلد یاتی انتخابات کے آئندہ مرا حل کی سیکو رٹی پر تبا د لہ خیال

جمعہ 6 نومبر 2015 09:17

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2015ء) ڈ ی جی ر ینجرز سندھ بلا ل اکبر سے جما عت اسلا می اور ایم کیو ایم کے و فد نے ملا قات کی ملا قات کے دوران کرا چی آپر یشن اور بلد یاتی انتخابات کے آئندہ مرا حل کی سیکیو رٹی پر تبا د لہ خیال کیا گیا ڈی جی ر ینجرز اور و فود کے در میان کرا چی آپر یشن کو احسن طر یقے سے آگے بڑ ھا نے پر اتفاق کیا گیا اس موقع پر ڈ ی جی ر ینجرز کا کہنا تھا کہ کرا چی آپر یشن کسی جما عت کے خلاف نہیں کیا جا ر ہا ہے یہ صر ف جرا ئم پیشہ اور ملک د شمن منا صر کے خلا ف کیا جا ر ہا ہے بعد ازاں ڈی جی ر ینجرزسند ھ بلال اکبر سے وز یر دا خلہ سندھ سہیل انور سیال نے بھی ملاقا ت کی