عمران خان مضبوط اپوزیشن نہ بنے تونوازشریف انہیں روندڈالے گا،ساہیوال کول پراجیکٹ نندی پورسے زیادہ ناکام ثابت ہوگا،شیخ رشید
جمعہ 6 نومبر 2015 09:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2015ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ عمران خان مضبوط اپوزیشن نہ بنے تونوازشریف انہیں روندڈالے گا،ساہیوال کول پراجیکٹ نندی پورسے زیادہ ناکام ثابت ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہاکہ کراچی میں رینجرزکوپھنسادیاگیا،انقلاب کیلئے پوری قوم کوباہرنکلناہوگا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 6 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس انورکاسی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ،ریفرنس زاسلام آبادکے وکیل راناعابدنذیرخان نے دائر کیا، اختیارات کے ناجائزاستعمال اورکرپشن کے الزامات
-
ڈ ی جی ر ینجرز سندھ بلا ل اکبر سے جما عت اسلا می اور ایم کیو ایم و فد کی ملا قات ،کرا چی آپر یشن اور بلد یاتی انتخابات کے آئندہ مرا حل کی سیکو رٹی پر تبا د لہ خیال
-
عدم حاضری پر پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کوتوہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیا
-
سائبر کرائم ایکٹ سے پہلے الیکٹرانک ٹرانزیکشن ایکٹ ”فعال“5لاکھ سے زائد جعلی سوشل میڈیا اکاوٴنٹ کی”چھان بین“ شروع، ”جعلی اکاوٴنٹ“ بنا کر غلط استعمال کرنے والوں میں سیاست دان، طالبات سب سے زیادہ ... مزید
-
نوید کمانڈو کے الزام پر رانا ثناء اللہ کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ، بھولا گجر قتل کے مرکزی ملزم نوید عرف کمانڈو نے تفتیش کے دوران 20 اہم شخصیات کو قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا،تمام قتل سابق مفرور ... مزید
-
خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کے لئے سفارشات پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ارسال
-
پنجاب حکومت کا وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی اور صوبائی وزراء کے بھائی اور بیٹوں کو میئر ، ڈپٹی میئرز ، چیئرمین ضلع کونسل کے لئے ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ،ضلعی انتظامیہ ، پولیس کی سپیشل برانچ اور دیگر اداروں ... مزید
-
پشاور میں دوسرے اضلاع کے رکشوں پر پابندی عائد ،سیکشن 144 کے تحت رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ ، دیگر اضلاع کی سوزوکی بھی شہری علاقوں میں نہیں چلے گی، تین دن کے ڈیڈ لائن پیر کے دن سے میگا آپریشن شروع کرنے کا ... مزید
-
چوہدری محمدسرور کابلدیاتی انتخابات کے باقی 2مر حلوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط
-
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں چار منزلہ فیکٹری کی مسماری پراسرار رخ اختیار کر گئی، فیکٹری مالک رانا اشرف زندہ ہیں یا مردہ‘ فیصلہ نہیں ہو سکا
-
شہیدوں سے بے وفائی‘ تحریک انصاف نے پارٹی کیلئے جانیں دینے والوں کو سوائے تسلی کے کچھ نہ دیا،لواحقین غم و غصہ میں سیخ پا‘ میڈیا میں بڑھکیں‘ عملی قدم کچھ نہیں
-
مردان ، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق
-
لاہور،قصور،شیخوپورہ ،ننکانہ ،حافظ آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، 26اکتوبرکے بعدیہ 108واں آفٹرشاکس تھا ،محکمہ موسمیات
-
سینائی میں روسی طیارہ حادثے میں دہشتگردی کاعنصرردنہیں کیاجاسکتا،وائٹ ہاؤس ،لگتاہے کہ داعش نے بم دھماکے کے ذیعے روسی طیارے کوگرایا،بیان
-
لبنان،عرسال میں کار بم دھماکا ،10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
-
بھارت کے 24 فلمسازوں نے اپنے ایوارڈز و واپس کر دیئے،شیو سینا اور آر ایس ایس کی گنڈا گردی عروج پر
-
انسداد دہشتگردی میں خصوصی مہارت رکھنے والے امریکی دفتر خارجہ کے سابق اہلکار کو اپارٹمنٹس کی کھڑکیوں سے خواتین کی خفیہ فلم بنانے پر 32 ماہ قید کی سزا
-
سابق عراقی وزیر ماحولیات کو بدعنوانی مقدمات دو سال سزائے قید
-
روس نے طیارہ شکن میزائل شام بھیج دیئے ، کمانڈ ر فضائیہ
-
صحرائی سفاری: سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی سرمایہ کاری ،سعودی ہر سال صحرائی سفاری پر 80 کروڑ ریال خرچ کرتے ہیں
-
امیرممالک میں لوگوں کی متوقع عمر میں 10 سال کا اضافہ،تحقیق کے لیے منتخب 34 ممالک میں لوگوں کی اوسط عمر بڑھ کر 80.5 ہوگئی، رپورٹ
-
حکومت آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، دسمبر میں 50کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی،آڈٹ پالیسی ،ڈسکوزکے ٹارگٹ ،بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں مستحق افرادکی تعداد میں اضافہ،آئی ایم ایف کے بیشتر شرائط تسلیم، توانائی ... مزید
-
2018 ء تک ہر صورت توانائی بحران کا خاتمہ کیا جائیگا،صدر ،وزیر اعظم کا عزم،ایوان صدر میں نواز شریف کی ممنون حسین سے ملاقات ، دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا،دونوں رہنماؤں کا ملک کی سکیورٹی صورت حال اور ... مزید
-
رائے ونڈ، منہدم فیکٹری سے ملبہ ہٹانے کاکام جاری ،مزیدکئی روز بھی لگ سکتے ہیں
-
سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر پانچ موبائل فون سمز کے علاوہ تین ڈیٹا سمز بھی جاری کرنے کی اجازت دے دی
-
نیپرانے بجلی کی قیمت2.88روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
-
سپیکر کا الیکشن،تحریک انصاف کا شفقت محمود کو کھڑا کرنے کا اعلان،عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس ، سپیکر کا الیکشن ، بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال پر غور،بلدیاتی انتخابات ... مزید
-
ریحام خان کی جانب سے عمران خان کو قتل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،شیری مزاری، مخالفین افواہوں کے ذریعے عمران خان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں،ترجمان تحریک انصاف
-
ایم کیو ایم نے گرفتاریوں سے بچنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفے واپس لئے ، کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے میں رینجرز سہولت کاروں کو گرفتا رکریگی ، کراچی میں متعدد مجرمان کے سہولت کاروں کا تعلق ایم کیو ایم ... مزید
-
نیب کے اعتراضات مسترد ،میگا سکینڈلز میں ملوث 300 نام ای سی ایل سے خارج ،نئی ای سی ایل پالیسی کے تحت اعلیٰ عدلیہ، ڈیفنس ہیڈ کوراٹرز، حساس اداروں، نیب، ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کی سفارش پر ای سی ایل ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین عوام کو دلوں کو جوڑے اور خطہ میں معاشی انقلاب لانے کا باعث بنے گا،چینی سفیر ، پرامن، مستحکم، مضبوط پاکستان چین مفاد میں ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سے زیادہ ... مزید
-
آصف زرداری خرابی صحت کی وجہ سے بیرون ملک قیام پذیرہیں ، پارٹی کی نگرانی آصف زرداری ہی کررہے ہیں ،اعتزازاحسن،عمران خان دوست ہیں انہیں نجی زندگی میں تکلیف ہوتودکھ ہوتاہے ،شادیاں ٹوٹنے کے زیادہ ذمہ ... مزید
-
تحریک انصاف کی انتظامی کمزوریوں کودیکھ رہے ہیں ،اسمبلی مین آج بھی بہت سے چور،ڈاکواورلٹیرے بیٹھے ہیں،اسد عمر
-
عمران خان مضبوط اپوزیشن نہ بنے تونوازشریف انہیں روندڈالے گا،ساہیوال کول پراجیکٹ نندی پورسے زیادہ ناکام ثابت ہوگا،شیخ رشید
-
کراچی میں تباہی پھیلانے کا بھارتی خفیہ منصوبہ بے نقاب، منصوبہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے16جون کو بنایا تھا، انکشاف گرفتار دہشت گردوں کے لیپ ٹاپ کی فرانزک رپورٹ سے ہوا، منصوبے کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کو ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.