بیروت میں 2خودکش دھماکے، 20افرادہلاک ،40زخمی

جمعہ 13 نومبر 2015 08:02

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2015ء)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2خودکش دھماکوں میں 20افرادہلاک ،40زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی رپورٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں یکے بعددیگرے دوخودکش دھماکوں میں 20افرادموقع پرجاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا