سندر انڈسٹریل سینٹ سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو دے دی گئی، تحقیقاتی رپورٹ کے مشن میں ساری ذمہ داری فیکٹری مالک پر ڈالی دی گئی

جمعہ 13 نومبر 2015 07:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں سندر انڈسٹریل سینٹ سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو دے دی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے مشن میں ساری ذمہ داری فیکٹری مالک محمداشرف پر ڈالی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں آنیوالے زلزلے میں فیکٹری کی عمارت شدید متاثر ہوئی تھی جسکا نوٹس نہیں لیاگیا تھا۔فیکٹری کی عمارت کے ڈیزائن میں بھی بہت سے تعلق نست نہ مل کی گئی ۔بتایاگیا ہے کہ زلزلے سے متاثر ہونیوالی عمارت ہیوی مشینری کی تھرتھراہٹ برداشت کرنے کے کابل نہ تھی۔ رپورٹ میں ساری زمہ داری فیکٹری ملک محمداشرف جو خود بھی اس سانحہ میں جاں بحق ہوچکاہے یہ ڈال گئی ہے

متعلقہ عنوان :