آسٹریلیا،سائنسدانوں نے اب تک کے قدیم ترین ستاروں کی دریافت کرلی

جمعہ 13 نومبر 2015 08:06

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2015ء) آسٹریلوی سائنسدانوں نے اب تک کے قدیم تک ستاروں کو دریافت کر لیا ہے، جو کائنات کی پیدائش کے صرف تین سو ملین برس بعد وجود میں آئے تھے۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی ماہرین فلکیات کے مطابق ملکی وے کہکشاں (جس میں نظام شمسی اور زمین واقع ہیں) کے مرکز میں یہ ستارے موجود ہیں، جب کہ اس کہکشاں میں موجود دیگر ستارے بعد میں رفتہ رفتہ جمع ہوئے اور کہکشاں بنی۔دارالحکومت کینبرا میں قائم آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی سے وابستہ لوئس ہووٴز (Louise Howes) کے مطابق، ”یہ چمک دار ستارے کائنات میں اب تک بچے رہنے والے ستارون میں سے قدیم ترین ہیں اور یقینی طور پر ہم نے ان سے زیادہ قدیم ستاروں کو آج تک نہیں دیکھا

متعلقہ عنوان :