لاہور، خانہ بدوشوں کے دو گروپوں میں مرغوں کی لڑائی،خاتون سمیت 3افراد شدیدزخمی

جمعہ 13 نومبر 2015 08:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں خانہ بدوشوں کے دو گروپوں میں مرغوں کی لڑائی میں دونوں گروں آپس میں لڑ پڑے ایک خاتون سمیت 3افراد شدیدزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں پارٹیوں کے افرادکوحراست میں لیکر زخمیوں کومیڈیکل کیلئے بھجوادیا۔تھانہ جوہرٹاؤن کے تفتیشی افسر محمدشہباز نے بتایا کہ دونوں فریقین کے مابین مرغ لڑائی کا باعث بنے ہیں۔ مغروب افرادکو میڈیکل کیلئے بھیج دیا گیا ۔نے میڈیل کے رپورٹ آنے پرباقاعدہ کارروائی کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :