مالدیپ : کشتیوں کے درمیان تصادم ، دو خواتین سیاح ہلاک

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:28

مالے(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء) مالدیپ میں دو کشتیو ں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو سیاح ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چھ افراد کو لے جانیوالی تیز رفتار کشتی ایک دوسری کشتی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سولہ ملائیشین اور ایک بیالیس سالہ چینی خاتون ہلاک ہوگئیں تاہم دیگر چار افراد کو بچالیا گیا

متعلقہ عنوان :