قومی دن ٹی ٹونٹی میچ، قطر نے پاکستان الیون کو9رنز سے شکست دے دی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:40

دوہا (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء)قطر کے قومی دن کے موقع پر کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں قطر کی ٹیم نے پاکستان کے سپر سٹارز کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کو 9 رنز سے شکست دے دی ہے، قطر کی ٹیم نے مقررہ20اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائے جبکہ پاکستان الیون مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنا سکی، پاکستان الیون میں سعید اجمل، سلمان بٹ، محمد آصف، نا صر جمشید جیسے کھلاڑی شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :