عمران خان کی بہنوں سے صلح، بڑی بہن علیمہ خان نے آج دعوت پر مدعو کر لیا

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنی بہنوں سے ناراضگی ختم ہو گئی ہے ۔عمران کی بڑی بہن علیمہ خان نے ان کو آج بروز ہفتہ لاہور میں اپنے گھر دعوت پر مدعو کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق عمران خان کی ریحام سے علیحدگی کے بعد ان کی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا کیونکہ وہ اس شادی پر خوش نہیں تھیں۔ اب طلاق ہونے کے بعد عمران خان کی بہنوں نے ان سے تعلقات بحال کر لئے ہیں اور ان کو آج بروز ہفتہ لاہور میں اپنے گھر دعوت پر مدعو کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :