افغا ن صوبہ فریاب کے گورنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ،محافظ ہلاک

اتوار 20 دسمبر 2015 10:35

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2015ء)افغانستان کے صوبے فریاب کے گورنر انور سعادت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کا سیکورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا،افغان خبرایجنسی کے مطابق صوبے فریاب کے گورنر انور سعادت کے گاڑی پر گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائر نگ کردی تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے جبکہ ان کا سیکورٹی گارڈ حملے میں مارا گیا

متعلقہ عنوان :