کوڑے کے ڈھیر کی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 62تک پہنچ گئی

منگل 14 مارچ 2017 18:24

ادیس بابا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء)ایتھوپیا میں کوڑے کے ڈھیر کی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر62 تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کے روز کوڑے کے پہاڑ کے سرکنے کی وجہ سے درجنوں لوگ اس کے نیچے آ گئے اور ابتدائی طور پر 46افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی تھیں جبکہ درجنوں لا پتہ تھے۔ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر62 ہو گئی ہے ۔حکام کے مطابق اب بھی کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔