نیشنل پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی نے خودا کو بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کر دیا

اتھارٹی نے نیپرا ٹاوور کو 15.9 میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کیا لائسنس 3سال کی مدت کیلئے جاری کیا گیا اور لائسنس9مارچ2020 تک کا رآمد رہے گا

منگل 14 مارچ 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء)نیشنل پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا )نے نیپرا کو ہی بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کر دیا گیا،اتھارٹی نے نیپرا ٹاوور کو 15.9 میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کیا،لائسنس 3سال کی مدت کیلئے جاری کیا گیا اور لائسنس9مارچ2020 تک کا رآمد رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان کے مطابق نیپرا نے نیپرا کو ہی بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کر دیا،اتھارٹی نے نیپرا ٹاوور کو 15.9 میگاواٹ شمسی بجلی پیدا کرنے کا لائسنس جاری کیا،لائسنس 3سال کی مدت کیلئے جاری کیا گیا اور لائسنس9مارچ2020 تک کا رآمد رہے گا،ترجمان کے مطابق شمسی بجلی پیدا کرنے کیلئے لائسنس کی درخواست کنسلٹنٹ نیپرا ضیائ الحق نے جمع کرائی تھی، لائسنس کا اجرائ ڈسٹریبیوٹڈ جنریشن اینڈ نیٹ میٹنگ ریگولیشنز دوہزار پندرہ کے تحت جاری کیا گیا۔

(رڈ)

متعلقہ عنوان :