وزیر مملکت مریم اورنگزیب کو نظر بد لگ گئی ،گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے نظر بد اتارلی

پیر 3 اپریل 2017 11:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اپریل ۔2017ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کو نظر بد لگ گئی، گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے نظر بد اتارلی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے گھر والوں نے انڈوں کے ذریعے انکی نظر بد اتاری ہے۔ وزیر مملکت اطلاعات کے گھر والے ان کو نظر بد اتارنے کیلئے ایک جاننے والی خاتون کے پاس لے گئے جس نے مریم اورنگزیب کی نظر بد اتاری ہے ان کی نطر بد اتارنے کیلئے انڈروں کا ا ستعمال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :