ترکی ،ْ دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار مارے گئے

اتوار 16 اپریل 2017 15:00

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)ترکی میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار مارے گئے۔

(جاری ہے)

ترک میڈیاکے مطابق ضلع وان کی تحصیل چاتاک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی جانب سے پروانی شاہراہ پر نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف فضائیہ کے تعاون سے کارروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :