بھارت کے ضلع گورداسپور میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک،بھارتی فورسز کی دوڑیں لگ گئیں

اتوار 16 اپریل 2017 15:51

گورداسپور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)پاکستان کی سرحد سے متصل بھارت کے ضلع گورداسپور میں دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع گورداسپور میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک کباڑ کی دکان میں ہواجس کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیر لیا۔

متعلقہ عنوان :