لاہور:خاتون کی دو کمسن بچوں سمیت بلیچ لیکوڈ پی کر خودکشی کی کوشش

جمعرات 20 اپریل 2017 22:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) شا ہد رہ ٹا ئو ن کے علا قہ علی پا ر ک میں 24سا لہ خا تو ن گلنا ز بی بی نے نا معلو م وجو ہا ت پر اپنے دو کمسن بچو ں 3سا لہ لا ئبہ اور 9ما ہ کی بچی ما ہ رح سمیت بلیچ لیکو ڈ پی لیا جس سے ان کی خا لت غیر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اہل خا نہ نے بے ہو ش ہو نے کے بعد انہیں فو ری طو ر پر مقا می ہسپتا ل داخل کر ادیا ہے جہا ان کی حا لت بہتر بتا ئی گئی ہے۔پو لیس کے مطا بق مختلف پہلو ئو ں پر تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔