ملکی تاریخ میں ایسا فیصلہ نہیں آیا،نواز شریف کے پاس وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، نوازشریف فوری طور پر سے مستعفی ہوں،وزیر اعظم کی موجودگی میں منصفانہ تحقیقات ممکن نہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اپریل 2017 23:50
(جاری ہے)
انھوں نے یہ بھی کہا کہ خود نواز شریف نے بھی یوسف رضا گیلانی کو ایسا ہی مشورہ دیا تھا۔
اور آج وہ خود اس صورتحال کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنوں اور عوام کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج سپریم کورٹ نے تاریخ سازفیصلہ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم سے جے آئی ٹی کی تحقیقات ایسے ہی ہیں جیسے عزیر بلوچ سے تفتیش کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ مٹھائیاں کس چیز کی بانٹیں جا رہی ہیں کہ سپریم کورٹ کے دو ججوں نے انھیں نااہل قرار دیا ہے اور تین ججوں نے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔۔انہوں نے کہا کہ فوج کے دو اداروں کے علاوہ باقی تمام ادارے وزیراعظم کے نیچے ہیں ۔ ایسی صورتحال میں قوم کس طرح ان سے آزادانہ تحقیقات کی توقع رکھ سکتی ہی انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ نون لیگی کس چیزکی خوشیاں منا رہے ہیں اس لیے کہ انہیں 60دن کی مہلت ملی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 21 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
بھارت وی آئی پی کلچر پر پابندی لگادی گئی
-
چین، پہلا کارگو خلائی جہاز خلا میں چھوڑ دیا گیا
-
عراق کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، جرمنی
-
ترکی: الیکشن کی اعلیٰ اتھارٹی نے صدر کے اختیار کی توسیع کے لیے آئینی تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا
-
بھار تی پو لیس کا دعش کے تین دہشتگر دو ں کو گرفتا ر کر نے کا دعوی
-
روس کے جنگی بحری جہاز چار روزہ خیر سگالی دورے پر فلپائن پہنچ گئے
-
ڈونلڈٹرمپ 3مئی کو فلسطینی ہم منصب کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کریں گے
-
جنوبی سوڈان کی خانہ جنگی میں 82 امدادی کارکن ہلاک،35 لاکھ افراد بے گھر
-
شام پر میزائل حملے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے ، سروے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاہدے پر نظرثانی کا حکم
-
مغرب جان لے، جدید ترکی نے جی حضوری کا دامن ترک کر دیا ہے، ترک صدر
-
زمبابوے کی حکومت نے سکول فیس کے پیسے کے بدلے مویشی دینے کی اجازت دیدی،سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
ملکی تاریخ میں ایسا فیصلہ نہیں آیا،نواز شریف کے پاس وزیر اعظم رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، نوازشریف فوری طور پر سے مستعفی ہوں،وزیر اعظم کی موجودگی میں منصفانہ تحقیقات ممکن نہیں
-
پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا ‘ ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر 3 افسران کام کر رہے ہیں ‘ تینوں افسروں کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے، ... مزید
-
ججوں نے نوازشریف کو صادق اور امین قرارنہیں دیا،منصفانہ تحقیقات کے لئے سیٹ چھوڑ دیں، پرویز مشرف
-
سانگھڑ پی ایس 81 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے جام مدد علی نے میدان مار لیا
-
وزیراعظم کے خلاف ٹیکس چوری کا کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہیں آیا،کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف بھی کوئی ٹھوس چیز سامنے لائی گئی، جسٹس اعجاز افضل خان
-
وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، ایسی صورت میں عدالت محض تماشائی نہیں بن سکتی، جج جسٹس گلزار احمد کا ا ختلافی نوٹ
-
عمران خان کی سیاسی تربیت پوری کرنے کیلئے انہیں شاگری میں لینے کو تیار ہوں ‘ رانا ثناء اللہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے قصور میںگندم کٹائی مہم 2017کا افتتاح کردیا، درانتی اور ہارویسٹر چلا کر گندم کاٹی
-
پانامہ لیکس فیصلہ عوام سے مذاق،وزیر اعظم نواز شریف استعفی دیدی،آ صف زرداری کا مطالبہ
-
کلھبوشن یادیو بھارتی جاسوس ایجنسی کیلئے کام کرتا تھا دہشتگردی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے ، سفارتی رسائی نہ دینے کافیصلہ میرٹ پر کیا ،پاکستان
-
جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے،نوازشریف
-
پاناما لیکس کیس فیصلہ کی ابتداء پانچ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اختلافی نوٹس سے ہو ہتی ہے
-
حقائق اور شواہد کی روشنی میں مریم نواز کو نوازشریف کی زیرکفالت کہنا ممکن نہیں،جسٹس عظمت سعید
-
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے سہولت کار کے ٹرائل کی منتقلی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کے جج کے ریمارکس پر ملزم کے وکیل سے حلف نامہ طلب کرلیا
-
پانامہ کا ہنگامہ گوجرانوالہ میں پہلونوں کے اکھاڑوں تک پہنچ گیا
-
چین کے پاکستان سمیت 130 ممالک کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون کے معاہدے
-
پانامہ فیصلے کے بعد (ن) لیگ کا بھرپور جشن ، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، قیادت کے حق میں نعرے بازی
-
وزیر اعظم نا اہل نہیں ہوئے ،ْ سپریم کورٹ نے پانا ما لیکس کا فیصلہ سنا دیا
-
قومی اسمبلی ، پیپلز پارٹی کا کارکنوں کو لاپتہ کرنے اور حکومتی جواب نہ دینے کیخلاف ساتویں روز بھی واک آئوٹ
-
نیب نے متعلقہ اداروں سے پانامہ کیس کی تحقیقات کرانے کی باضابطہ تجویز پیش کی تھی
-
سانگھڑ، پی ایس 81 پر ضمنی انتخاب کے دوران دوگروپوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
-
لاہور:خاتون کی دو کمسن بچوں سمیت بلیچ لیکوڈ پی کر خودکشی کی کوشش
-
پانامہ کیس کا فیصلہ آتے ہی لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا ء کے دو گروپوں میں میں تلخ کلامی
-
پانامہ کیس کا فیصلہ اخلاقی طور پر نواز شریف کے خلاف ہی آیا ،تین ججز اپنے دو سینئر ساتھیوں سے سے انکاری نہیں ہوئے، بس جے آئی ٹی کا کہا
-
لاڑکانہ، سبی، فیصل آباد اور ڈی آئی خان میں گرمی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، محکمہ موسمیات
-
بونیر ، پولیس کے ہاتھوں کراچی سے گرفتار سابق صوبائی وزیر پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ملزم نیاقبال جرم کرلیا
-
حکومت کا لائن لاسز اور بجلی چوری کی مد میں 32ارب عام صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چشتیاں ، چشتیاں کے گائوں 200مرادمیں پانچ ماہ قبل ہلاک ہونے والے تین مرد و خواتین کی قبرکشائی کا حکم
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ، گردشی قرضوں کی ادائیگی پر قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ،سینیٹر محسن عزیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.