بونیر ، پولیس کے ہاتھوں کراچی سے گرفتار سابق صوبائی وزیر پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ملزم نیاقبال جرم کرلیا

جمعرات 20 اپریل 2017 21:43

بونیر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء)بونیر پولیس کے ہاتھوں کراچی سے گرفتار سابق صوبائی وزیر پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ملزم نے عدالت کے روبرو اقبال جرم کرلیا جنہیں جیل بھیج دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں پہلے بونیر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے پولیس کو سابق صوبائی وزیر تعلیم اور موجودی ایم پی اے پر قاتلانہ حملے میں ملوث مطلوب ملزم عبد الاحد عرف ادریس ولد سید حیات سکنہ گیراڑئی کو گرفتار کرلیا تھا اور بعد میں تھانہ ڈگر میں زیر حراست تھا جنہوں نے روبرو عدالت میں اقبال جرم کرلیا اور عدالت نے جیل بھیج دینے کے احکامات جاری کئے ۔

متعلقہ عنوان :