روس کے جنگی بحری جہاز چار روزہ خیر سگالی دورے پر فلپائن پہنچ گئے

جمعرات 20 اپریل 2017 16:56

منیلا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) روس نے جنگی بحری جہاز چار روز خیرسگالی دورے پر فلپائن پینچ گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے بحری عوامی امور کے دفتر کے دائریکٹر کیپٹن لیوڈ لینوکو نا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ روسی میزائل کروزو ویری ایچ اور بڑا سمندری ٹینکر پہنچ گیا چار روز خیر سگالی دورے پر منیلا پہنچ گئے ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں جنگی بحری جہاز روسی بحریہ کے بسفک بیڑے کا حصہ ہیں اور ان کا یہ دورہ دوسری بات اس بات کی نشاندہی ہے کہ روس کے بحری جہاز رواں سال فلپائن پہنچے ہیں انہوں نے کہا کہ اپنے اس دورے کے موقع پر روسی بحریہ اپنے فلپائنی ہم منصبوں کے ساتھ متعدد سرگرمیاں کریں گی انہوں نے کہا کہ ہفتہ کے روز میزائل کروزو ویری ایچ کا شپ بورڈ دورہ ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :