افغان صدر نے داعش کے خلاف لڑائی میں 5 بیٹے قربان کرنے والی ماں کوتمغے سے نوازا
دہشتگردوں نے پہلے میرے بیٹوں کو گولیاں ماریں اور پھر ان کی گردنیں کاٹ دیں،نیاز بی بی
ہفتہ 22 اپریل 2017 16:54
(جاری ہے)
ایک دور افتادہ گاں قلعہ جات کی نیاز بی بی نے اپنے گھر پر داعش کے جنگجوں کو دھاوا بولتے اور اپنے 9 میں سے 5 بیٹوں کو قتل ہوتے ہوئے دیکھا، جو وہاں سب ایک ساتھ رہ رہے تھے۔
نیاز بی بی نے، جو 12 بچوں کی ماں ہیں جنھوں نے بتایا کہ انہوں نے پہلے میرے بیٹوں کو گولیاں ماریں اور پھر ان کی گردنیں کاٹ دیں۔نیاز بی بی کے گھر کو بطور خاص اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ ان کے کچھ بیٹے مقامی فغان پولیس کے لیے کام کرتے تھے۔ا فغان حکومت نے بستیوں کو شورش پسندوں سے بچانے میں مدد کے لیے مقامی پولیس کا نظام قائم کیا تھا۔داعش اور طالبان مقامی پولیس کے اہل کاروں کو ہدف بناتے رہتے ہیں۔ فغان حکومت کا اندازہ ہے کہ مقامی پولیس اہل کاروں کی تعداد 30 ہزار کے لگ بھگ ہے۔فغانستان کے ضلع کوٹ کی آبادی، جس کی سرحدیں پاکستان سے ملتی ہیں ایک لاکھ 60 ہزار کے قریب ہے۔ یہ علاقہ داعش کے جنگجوں کا بطور خاص ہدف رہا ہے۔ وہاں کچھ حصوں میں شورش پسندوں نے سرکاری اسکول بند کروا دیے اور ان کی جگہ اپنے مذہبی مدرسے کھول دیے۔نیاز بی بی کے زندہ بچ جانے والوں سے میں سے ایک بیٹا اور 30 پوتے پوتیاں دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہوئے۔پچھلے سال کے آخر میں نیاز بی بی کے سب سے بڑے بیٹے کو، جو فغان پولیس فورس کا رکن تھا، داعش کے جنگجوں نے ہلاک کردیا تھا۔نیاز بی بی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ داعش کے حملے میں جو لوگ محفوظ رہ گئے تھے انہیں اپنی جانیں بچانے کے لیے گھر سے بھاگنا پڑا۔ جنگجوں نے ہمارے گھروں اور ہمارے اثاثوں کو آگ لگا دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اپنے بیٹوں کی تدفین کا موقع نہیں ملا لیکن وہ گاں کے لوگوں کی شکرگذار ہیں جنہوں نے انہیں احترام کے ساتھ سپرد خاک کیا۔نیاز بی بی نے بتایا کہ ان کے بیٹے شادی شدہ تھے جو اپنے پیچھے بیوائیں اور 30 بچے چھوڑ گئے ہیں، جن کی دیکھ بھال مجھے کرنی پڑ رہی ہے۔صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ نیاز بی بی کے خاندان کو بے یارومددگار نہیں چھوڑا جائے گا، کیونکہ ان کے پیاروں نے اپنی زندگیاں وطن کی خاطر قربان کی ہیں۔ صوبائی عہدے داروں نے فوری مدد کے طور پر ہر مرنے والے فرد کیکنبے کے لیے ایک لاکھ افغانی فی کس اور ہر زخمی کے لیے 50 ہزار افغانی فراہم کیے۔صوبہ ننگرہار کے گورنر سیلم خان قندوزئی نے بتایا کہ صوبائی حکومت ان کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 23 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
ماسکو: روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے دفتر پر حملہ ،3ہلاک ،متعدد زخمی
-
خاتون سے جھگڑے کے بعد امریکن ایئر لائنز نے معافی مانگ لی
-
کینیا : فوج کا آپریشن ، شدت پسند گروپ الشباب کے 52جنگجو ہلاک
-
چین، دو خواتین کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی
-
مشرق وسطی کے معاملے پر امریکہ سے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں،ایران
-
ترکی کی بڑی اپوزیشن جماعت نے ریفرنڈم کے اختتامی لمحات میں ووٹ کے قانون کو بدلنے کے عمل کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کردیا
-
سلواکیا کی ایک کمپنی نے اڑنے والی کار فروخت کے لیے پیش کر دی
-
ڈرونز نے چینی ہوائی اڈے پر افراتفری پھیلا دی
-
امریکی عدالت نے فولکس ویگن کو 2.8 ارب ڈالر کا جرمانہ کر دیا
-
امریکی حملے کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کے لئے تیار ہیں ، شمالی کوریا
-
وعدے کے باوجود گوشت کیوں کھایا ، بھارتی خاتون شوہر سے طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی
-
بھارت میں مجسٹریٹ نے جینز پہننے اور پان کھانے پر سرکاری ملازم کو 500کا جرمانہ کر دیا
-
میزائل حملے میں شام کے 20جنگی طیارے تباہ ہوئے،امریکی وزیردفاع
-
بھارت، سرکاری ڈپو میں اچانک آگ لگنے سے 25افرادزندہ جل کر راکھ
-
افغان صدر نے داعش کے خلاف لڑائی میں 5 بیٹے قربان کرنے والی ماں کوتمغے سے نوازا
-
وفاقی وزیر ریلوے کی روانگی کے موقعہ پرریلوے اسٹیڈیم میں اتھلیکٹس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں’’ گو نواز گو‘‘ کے نعرے
-
آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو جس طرح تباہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ، اے خدا مجھے آصف زرداری کی طرح سیاسی سمجھ نہ دینا ،اس نے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو چھوٹی سی جماعت بنادیا ، زرداری آپ نے وہ کارنامہ ... مزید
-
وزیراعظم کی مزارشریف میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، عدلیہ بحالی سے بھی بڑی تحریک چلانے کی دھمکی
-
وزیراعظم کے عہدے پر رہتے ہوئے سرکاری ملازم نواز شریف سے تفتیش کیسے کر سکتے ہیں ،شاہ محمود قریشی
-
آرمی چیف کی مزار شریف میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سی پیک کو ہر قیمت پر کامیاب بنائینگے، اندرونی و بیرونی دشمن اپنی زبانوں کو لگام دیں اور منہ بند رکھیں،شہباز شریف
-
ارے میں تو اسے جانتا ہوں ،کتاب میلہ میں معصوم بچے کی سراج الحق کو زور سے آواز
-
جے آئی ٹی میں مجرم ثابت ہونے کے بعد مٹھائی کھانے والوں کو ڈوب مرنا چاہئے، مولا بخش چانڈیو
-
عمران خان کا سپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار، قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کر لی
-
افغان:امریکی نان نیوکلیئربم حملے میں13بھارتی شہریوں کی ہلاکت کاانکشاف
-
جے آئی ٹی سے بھرپور تعاون ،تمام سوالات کے ثبوت فراہم کئے جائینگے‘ خواجہ محمد آصف
-
ملک میں دہشتگردوں اورانتہاپسندوں کیخلاف آپریشن ردالفسادکامیابی سےجاری
-
سندھ کابینہ نےرینجرزکو90روزکیلئےپولیس کےاختیارات دینےکی منظوری دیدی
-
مشال قتل کیس ،ْپروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا
-
پی ٹی آئی کا وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہاری مہم کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
-
اٹلی جانیوالی 18سالہ لڑکی ایکسپائر ریزڈنٹ کارڈ کے باعث جہاز سے آف لوڈ
-
مریم بی بی اور انکی جماعت کو پہنچنے والے شدید ترین نفسیاتی صدمے کے بعد ان سے ہمیں پوری ہمدردی ہے‘نعیم الحق
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ای لائسنسنگ نظام کی استعداد چیک کرنے کے لیے فرضی مشقیں
-
ہمارے ملک کا وزیر اعظم جھوٹا اور مکار ثابت ہوچکا ، جو آج بڑے بڑے دعوے کرنیوالوں نے اپنے گریبان میں جھانکنا چھوڑ دیا ہے، نثار کھوڑو
-
پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کا صوبے بھر میں وزیر اعظم نوازشریف کی حمایت میں تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
-
دادو: لیاقت جتوئی نے اپنی پارٹی عوامی اتحاد پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان
-
چترال: گستاخی کے الزام میں گرفتار شخص کی ذہنی و جسمانی صحت جانچنے کا فیصلہ
-
جماعت اسلامی کے تحت کے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ میں’’ ون ملین پٹیشن ‘‘داخل کر نے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
-
ساہیوال،وکیل کی رہائش گاہ سے 3کلو افیون برآمد ، دو بیٹے گرفتار
-
کراچی،ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کو قتل کرنے والے گارڈفقیرمحمد نے اپنا ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.