برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان

پیر 1 مئی 2017 16:11

ْ لندن۔ یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹونی بلیئر نے 1994ء سے 2007ء تک لیبر پارٹی کی قیادت کی۔گزشتہ روز ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برگزٹ کے خلاف مہم کے لئے وہ دوبارہ ملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔تاہم وہ 8 جون کو ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

متعلقہ عنوان :