وزیر اعظم نواز شریف نے ریاض ریاض الدین کو قائمقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری

پیر 1 مئی 2017 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ریاض ریاض الدین کو قائمقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری ۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیر اعظم نے ریاض ریاض الدین کی تقرری کی منظوری دے دی ۔ ریاض ریاض الدین کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔