آئندہ بجٹ میں پائیدار پیداوار کے مقاصد کو حاصل کرکے نوکریوں کو پیدا کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پیر 1 مئی 2017 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں پائیدار پیداوار کے مقاصد کو حاصل کرکے نوکریوں کو پیدا کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کے دوران کیا، سیکریٹری خزانہ نے بجٹ بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ کیلئے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز لی جاری ہیں اور ان سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنانے کی کوشش کی جائے گی، اس موقع پر وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ساتھ بات چیت کو یقینی بنایا جائے بجٹ مین پائیدار کرنی کے مقاصد کو حاصل کرکے ملک مین نوکریاں پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اے ڈی بی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی وفد 4سے 7مئی کو جاپان کا دورہ کرے گا۔ وقار)

متعلقہ عنوان :