مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں کی والدہ انتقال کرگئیں،نمازجنازہ میں گورنرپنجاب ،جاویدہاشمی سمیت اہم شخصیات کی شرکت،سابق صوبائی وزیرچوہدری عبدالوحید آرائیں اور مشیروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری ارشدسعید کی بھی والدہ تھیں،

پیر 1 مئی 2017 22:40

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں اورمئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں تھیں جنکی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کے قریب میدان میں ادا کی گئی۔جس میں سیاستدانوں ،اعلی سرکاری افسران ، صنعتکاروں،صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ مولانا عبدالحی عابد نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، ،مخدوم جاوہد ہاشمی ،کمشنر ملتان ڈویڑن بلال احمد بٹ ، ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ ،سٹی پولیس آفیسر احسن یونس،سی او ایجوکیشن اعجاز احمد جوئیہ ،سی او ہیلتھ ڈاکٹر عاشق ملک ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللہ قاضی،ایم پی اے حماد نواز ٹیپو،اے سی خانیوال اظہر شیرازی،جنرل اسسٹنٹ ریونیوملک عطاالحق،شیخ طارق رشید ،ملک انور ، حاجی احسان الدین قریشی ،آصف رجوانہ ،منوراحسان قریشی ،حاجی سعید احمد انصاری ،عامر ڈوگر ،عبدالغفار ڈوگر،شاہد محمود خان ،شیخ اطہر ممتاز ،منیرلنگاہ ، ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر ،ملک انور علی ،رسالت شیروانی ،ظہو ر بھٹہ ،ملک لطیف میتلا ،چوہدری عبدالستار ،اعجاز رجوانہ ،را? مظہر اسلام ،محمد صدیق انصاری ،چوہدری لیاقت علی ،غلام سرور انصاری ،چوہدری علا? الدین، چیف کارپوریشن آفیسر احمد خان وٹو ،ملک لطیف میتلا ،چوہدری عبدالستار آرائیں ،میاں عبدالواحد آرائیں ،ملک ظہور بھٹہ ،چوہدری قیصر گجر ،چوہدری لیاقت علی آرائیں ،ملک اعجاز رجوانہ ،ملک ناصر بھٹہ ،جلیل خان بابر، شیخ ندیم اکبر ،ملک اطہر چوغطہ ،چوہدری محمد اقبال آرائیں ،زاہد بشیر قریشی اور دیگر ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :