بھارتی حکومت کا پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیر 1 مئی 2017 14:25

نئی دہلی ۔ یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) بھارت کی حکومت نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران حکومت نے دوسری بار قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :