پاکستان کے سب سے مقبول میوزک گروپ کا برسوں بعد تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں پرفارم کرنے کا اعلان

اتوار 15 اپریل 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 15 اپریل 2018ء)گلوکار عطاء عیسیٰ خیلوی ،سٹنگز گروپ اور دیگر گلوکار تحریک انصاف کے 29اپریل کو لاہور میں منعقدہ جلسے میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جلسے کے منتظمین نے گلوکاروں سے رابطے کر کے انہیں جلسے میں پرفارم کرنے کی دعوت دی ہے جسے انہوںنے قبول بھی کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے جلسوں میں ڈی جی اور گلوکاروں کے ذریعے پرفارمنس کا ٹرینڈ متعارف کرایا ہے۔

متعلقہ عنوان :