
تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام تجویز کر دئیے
اتوار 15 اپریل 2018 13:00

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نگران وزیرا عظم کے ناموں کیلیے تحریک انصاف نے دو ناموں کی منظوری دی ہے۔
ان میں سابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام شامل ہیں۔تحریک انصاف کی جانب سے ان دو ناموں کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تک پہنچانے کی ذمہ داری پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دی گئی ہے۔شاہ محمود قرشی جلد ہی خورشید شاہ سے ملاقات کر کے انہیں پی ٹی آئی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے تجویز کیے گئے ناموں سے آگاہ کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 15 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر واقع ماڈل ٹائون پر فائرنگ‘ایک گولی رات کو مرکزی دروازے اور ایک صبح کچن کی کھڑکی پر لگی، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ..
-
افغانستان سے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ،ْ پانچ زخمی
-
پاک فوج کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت
-
جسٹس اعجاالاحسن کےگھرپرفائرنگ کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل
-
چیئرمین نیب نے پاکستانیوں کی آف شورکمپنیوں کی رپورٹ طلب کرلی
-
جج جسٹس اعجازالاحسن کےگھرپرفائرنگ،پی ٹی آئی کاوزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ
-
تحریک انصاف اور سیف اللہ خاندان کے درمیان ضلع لکی مروت میں انتخابی اتحاد
-
شہباز شریف مئوقف پرقائم، قول وفعل میں تضاد نہیں ہے،حامد میر
-
کم لاگت میں گھروں کی تعمیر ممکن ہوگی، اسٹیٹ بینک
-
تحریک انصاف نے بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری کوکراچی کے کسی بھی حلقے سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج کردیا
-
نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت (آج )ہوگی
-
شیخ رشید نےجسٹس اعجازالااحسن کےگھر پرحملےکوسازش قراردے دیا
-
جسٹس اعجاالاحسن کےگھر پرفائرنگ،حکومت نے4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
-
نوازشریف نےاسٹیبلشمنٹ سےڈیل کیلئے18بار رابطے کیے،سینئرصحافی کا انکشاف
-
ملکی تاریخ میں کسی بھی الیکشن میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال کیے جائیں گے
-
بجٹ تقریر پڑھنے کے معاملہ پر مفتاح اسماعیل‘ رانا افضل اور ہارون اختر خان لڑ پڑے‘ وزیراعظم اب یہ تقریر خود پڑھیں گے
-
مولانا طارق جمیل نے خواجہ سعد رفیق کی دیانتداری پرخراج تحسین پیش کردیا
-
جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ،تحقیقاتی ماہرین نے واقعہ کو ریڈ کالر کرائم قرار دیا
-
اسلام آباد:فائیوسٹارہوٹل میں بچےکیساتھ بدفعلی کا واقعہ،ملزم ہوٹل سٹاف کا ہی نکلا
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن: نوازشریف کےبعد شہباز شریف کیخلاف گھیرا تنگ ہونےلگا
-
ن لیگ والے کشمیر کو چھوڑ کر ہندوستان سے تجارتی تعلقات بڑھارہے ہیں جو قابل مذمت ہے ،ْپرویز مشرف کا الزام
-
سیاسی مسائل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے،کپتان کی ایک غلطی سے سپریم کورٹ کی حیثیت متنازعہ ہو رہی ہے،اسفندیار ولی خان
-
جنرل(ر)راحیل شریف کا جی سی یونیورسٹی لاہورمستحق طلباء کیلئے20 لاکھ کا عطیہ
-
چیف جسٹس جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملک کی تمام بار کونسلز سے ہڑتال کی کال واپس لینے کی استدعا
-
چوہدری نثار کی شہباز شریف سے اہم ملاقات
-
نیب کے پر کاٹنے کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف ایک پیج پر، معروف صحافی نے کرپشن کے خلاف باتیں کرنے والی تحریک انصاف کا بھانڈا پھوڑ دیا
-
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ؛ عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا
-
تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام تجویز کر دئیے
-
مولانا طارق جمیل کی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان کے سب سے مقبول میوزک گروپ کا برسوں بعد تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں پرفارم کرنے کا اعلان
-
چوہدری نثار کو منانے کے لیے شہباز شریف اور نواز شریف اکھٹے جائیں گے
-
شہباز شریف کے پرسنل سیکرٹری جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پہنچ گئے، جسٹس اعجاز الاحسن کا ملاقات سے صاف انکار
-
نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ کے لیے چار نئے ٹرانسپورٹ روٹس منظور کر لیے گئے
-
مسلم لیگ ن اوراے این پی میں اتحاد، کراچی سے مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق
-
ایم کیو ایم کے لوگوں کی زبردستی وفاداریاں تبدیل کرانے کا عمل بہت شدت کے ساتھ شروع کیا گیا ہے ، فاروق ستار
-
29 اپریل کو مینار پاکستان پر جلسہ، تحریک انصاف کے لیے بری خبر آ گئی
-
شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے پاس جا کرکیا منتیں کی؟ اندر کی کہانی سامنے آ گئی
-
ہاں میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی دونوں کا امیدوار ہوں، معروف سیاست دان نے انوکھی بات کہہ دی
-
بیساکھی کے میلے نے میل کرا دیا
-
ماروی میمن نے ن لیگ کو آگ بگولا کر دینے والا ٹویٹ کر دیا
-
70 سال بعد علاقائی روایت ٹوٹ گئی، دیر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اہم کام کرنے کی ٹھان لی
-
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مقبوضہ بیت المقدس کیلئے15کروڑڈالرامداد کا اعلان
-
چین، 60 ہزار کے ہجوم میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم گرفتار
-
ایک اور میزائل حملہ، ٹرمپ نے کھلم کھلی جنگ کا اعلان کردیا
-
ہرات میں طالبان کا خونریز حملہ، 11 پولیس اہلکار ہلاک،دوسرکاری گاڑیاں بھی تباہ
-
افریقی مادرملت ونی منڈیلا کی آخری رسومات اد ، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شام پر امریکی حملہ مجرمانہ اقدام ہے ،خامنہ ای، حسن روحانی
-
بھارت میں پسنجر ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 12 مسافر زخمی
-
سعودی حکام کا عمرے کا ویزہ ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والوں کے لیے 50 ہزار ریال جرمانے اور 6 ماہ قید کی سزا کا اعلان
-
مہاجرین فیس بک کا شکار بھی بن سکتے ہیں،انتہائی محتاط رہیں،انتباہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.