یونیسکو نے آٹھ ایرانی مقامات کو ورثہ قرار دے دیا

اتوار 1 جولائی 2018 15:20

منامہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 1 جولائی 2018ء) یونیسکو نے ایران میں آٹھ مقامات کو عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ بحرینی دارالحکومت میں اپنے ایک اجلاس میں کیا۔

(جاری ہے)

عالمی ادارے کے مطابق یہ تاریخی مقامات ساسانی سلطنت کے دور کے ہیں اور اس کے بعد اموی خلافت نے اس سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔ اس اضافے کے ساتھ اب مجموعی طور پر 24 ایرانی مقامات اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ثقافتی ورثے سے متعلق فہرست کا حصہ بن چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :