
اقبال سراج کو دھمکیاں ملنے کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں
سب کو معلوم ہےاقبال سراج نے کس کے کہنے پر بیان بدلا ہے،پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوتا رہا تھا اس سے متعلق سب جانتے ہیں،ن لیگی رہنما مریم نواز کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 1 جولائی 2018 15:51

(جاری ہے)
ایسے اقدامات ملک کیلیے نقصان دہ ہوں گے۔
نگراں وزیراعظم اورچیف الیکشن کمشنرنوٹس لیں۔ انکا کہنا تھا کہ ہم نے غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ تمام توپوں کا رخ مسلم لیگ کی طرف ہے۔۔۔ملتان میں ہمارے امیدوار رانا اقبال سراج کو تھپڑ مارے گئے۔رانا اقبال سراج کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ہمارے امیدواروں کو جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے۔نگراں وزیراعظماورچیف الیکشن کمشنرامیدواروں کو دھمکیوں کا نوٹس لیں۔جب کہ ن لیگی رہنما سراج اقبال نے آج نواز شریف کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہ اداروں سے متعلق میری غلط فہمی دور ہو گئی ہے۔میرے گودام پر محکمہ ذراعت نے چھاپہ مارا تھا۔ میرے گودام ہر چھاپہ مارنے کے واقعے سے کسی ادارےکا تعلق نہیں ہے۔جب کہ اس سے پہلے اقبال سراج نے خفیہ اداروں پر الزام عائد کیا تھا کہ ان پر پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اتوار 1 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
الیکشن کمیشن کا اٴْمیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار
-
کراچی ،بہار کالونی کے لوگوں نے بلاول بھٹو کی لیاری جانے والی ریلی کو روک دیا، نعرے بازی، مظاہرین نے بلاول بھٹو کے قافلے میں موجود گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے
-
عام انتخابات کیلئے22کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا آغاز پاک فوج کی نگرانی میں شروع کر دیا گیا ہے ، بابر یعقوب ملک
-
بطور وزیر داخلہ کراچی آپریشن شروع کیا، فوج کے ساتھ ملکر دہشتگردی کی مردانہ وار جنگ لڑی،ناموس رسالت ﷺ کے حق میں بین الاقوامی سوشل میڈیا کی یلغار کا مقابلہ کیا،پی او ایف کے محنت کشوں کے خلاف مزدور ..
-
(ن)لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ واپس کر اکر جیپ کے نشان الاٹ کرائے جارہے ہیں ،ْعلیحدہ گروپ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ،ْ صاف اور شفاف الیکشن کی توقع ختم ہوتی جارہی ہے ،ْ اس بات کی بنیاد چیف جسٹس ثاقب نثار ..
-
آصف علی زرداری نے نوازشریف سے خفیہ ملاقات کی تردید کر دی
-
میرا پہلا الیکشن ہے،یقین ہے لیاری کے عوام ساتھ دیں گے، عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کروں گا، بلاول بھٹو زرداری
-
انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر مضحکہ خیز ،عوامی عدالت میں اپنا کیس لے کر جائیں گے،شہباز شریف
-
ن لیگی رہنما نے اداروں سے متعلق نواز شریف کے بیان کی تردید کر دی
-
وفاق المدارس پاکستان کا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان
-
پیپلزپارٹی جیالوں کا پارٹی قیادت سےمحبت کیلئےبوسوں کا نرالا انداز
-
ایمنسٹی سکیم کا مقصد غیر اعلانیہ اثاثہ جات کو دستاویزی شکل دینا ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی اس ایمنسٹی سکیم کو خوش آئند قرار دیا ‘ نگران وزیر اطلاعات
-
قومی احتساب بیورو کا انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ،ْچیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال
-
رانا افضل کو کارنر میٹنگ کے دوران عوام نے گھیر لیا
-
پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کی جیلوں میں قید پاکستانی اور بھارتی قیدیوں کی تفصیلات کا تبادلہ
-
سابق صوبائی وزیر اوقاف آزاد امیدوارحلقہ این اے 102 محمد اکرم چودھری اپنے بھتیجے طلال چودھری کے حق میں دستبردار ، طلال چودھری نے اپنے حقیقی چچا اکرم چودھری سے معافی مانگی
-
عام انتخابات 2018ء ،پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں پر تمام جماعتوں سے زیادہ ٹکٹ جاری کئے، مسلم لیگ (ن) دس، تحریک انصاف 12،پیپلزپارٹی نے 15 نشستوں پر خواتین امیدواروں کو نامزد کیا
-
بیگم کلثوم نوازکی رپورٹ کل جاری کردی جائے گی
-
جتنا آج خوش ہوں اتنا زندگی میں کبھی خوش نہیں ہوا،شیخ رشید
-
ہمارے ذہن میں الیکشن کے بائیکاٹ کی کوئی بات نہیں، ہمارا ووٹ بنک موجود ہے، شہباز شریف
-
بھارتی،اسرائیلی اور افغانی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں گڑ بڑ پھیلانے کا منصوبہ بے نقاب
-
شیخ رشید اسپتال کیس؛ عدالت نےاسپتال کی تعمیر کے لیے دو سال کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی
-
بیگم کلثوم نواز کی کزن بھی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئیں
-
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018کے اعداد و شمار جاری کردیئے ‘ ملک بھر میں 85 ہزار 307 پولنگ اسٹیشنز قائم
-
فیصل آباد میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آپس میں لڑ پڑے
-
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ،ْ کوئٹہ سٹی سے پی ٹی آئی کے صدر، جنرل سیکرٹری عہدے سے فارغ
-
پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی ختم کرینگے، معاہدہ طے پا گیا، اشرف غنی
-
تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی ، ن لیگ کے میاں راجن بخش گیلانی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
-
اگر نواز شریف 10جولائی سے پہلے پاکستان واپس نہیں آتے تو ۔۔۔ معروف صحافی نے اہم انکشاف کر دیا
-
شیر کا نشان زحمت بن گیا، مسلم لیگ ن کے امیدواران ٹکٹ واپس کررہے ہیں، شاہ محمودقریشی
-
پاک فوج نے ہنزہ میں التر چوٹی پر پھنسے غیرملکی کوہ پیما ئو ں کو بچالیا، تینوں کوہ پیما التر سر چوٹی پر انیس ہزار فٹ کی بلندی پر پھنس گئے تھے، آئی ایس پی آر
-
مریم نواز کو پینسل کا انتخابی نشان الاٹ ہونے ہر عامر لیاقت کا دلچسپ ٹویٹ
-
اقبال سراج کو دھمکیاں ملنے کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں
-
بڑی خبر! پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا اشارہ دے دیا
-
کسی کی انتخابی مہم نہیں چلا رہا ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
چین نے غیرملکی کرنسی ذخائر کی بہتری کیلئے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دیدیا
-
نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کاجہانگیرترین سےٹیلیفونک رابطہ، باہمی امورپرتبادلہ خیال
-
مولانا فضل الرحمان وہ مقناطیس ہے جو جدھر طاقت ہوتی ہے اس سے جڑ جاتا ہے ،ْ عمران خان
-
تحریک انصاف برسراقتدار آکر لیٹروں سے لوٹی ہوئی دولت واپس قومی خزانہ میں جمع کروائے گی، فردوس عاشق اعوان
-
آئی ایم ایف کی مصر کے لیے 2 ارب ڈالر کی چوتھی قسط کی منظوری
-
یونیسکو نے آٹھ ایرانی مقامات کو ورثہ قرار دے دیا
-
بھارت، ایک گھر سے گیارہ افراد کی لاشیں برآمد
-
چین نے گاڑیوں اور روزمرہ استعمال کی اشیا پردرآمدی ٹیرف کم کر دیا
-
تھائی لینڈ، غاروں میں گم بچوں کاتاحال کچھ پتہ نہ چل سکا
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
سعودی حکومت نے داخلی عازمین کیلئے معلمین پر 10پابندیاں عائد کردیں
-
تین بچوں کے ہمراہ شام کا سفر کرنے والی فرانسیسی مسلمان خاتون کو سات سال قید
-
ایران میں آبی آلودگی اوربنیادی ضرورت کا فقدان،مظاہرین پر فائرنگ سے سات ہلاک
-
ْامریکاکا جرمنی سے اپنی فوج نکالنے کا فیصلہ ،حکام نے اخراجات کا جائزہ لینا بھی شروع کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.