یمن میں 6.2 شدت کا زلزلہ

اتوار 15 جولائی 2018 11:00

صنعاء ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 15 جولائی 2018ء) یمن میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 تھی۔

(جاری ہے)

زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق سونامی وارننگ کا اجرا بھی نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :