پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی
مریم نوازکاجیل میں بہترکلاس نہ لینےکا بیان سیاسی لیڈر کا ہے، معلوم ہوتا ہے کہ مریم نواز نے شطرنج کے ہرمہرے پرنظررکھی ہوئی ہے۔سینئرتجزیہ کارافتخاراحمد کی گفتگو
اتوار 15 جولائی 2018 20:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے لگتا تھا کہ تحریک انصاف لاہور میں چار یا پانچ سیٹیں نکال لے گی۔لیکن اب لگتا ہے کہ تخت لاہور کے قلعے کوبرقرار رکھنے کی نوازشریف کی حکمت کامیاب ہوگی۔
اب لگتا ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں 4یا 5سیٹیں بھی نہیں نکال سکے گی۔افتخار احمد نے مزید بتایا کہ نوازشریف کاواپسی فیصلہ بالکل ٹھیک تھا۔جن حالات میں انہوں فیصلہ کیا بڑا مشکل تھاجیسے کلثوم نواز کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ان کوجوبھی ملنے گیا انہوں نے کہا کہ ان کے ذہن میں یہ خلش رہے گی اگرکلثوم جوکچھ ہوگیا۔لیکن ووٹ کوعزت دو کیلئے پاکستان جانا ہوگا۔دوسری طرف مریم نوازنے درست فیصلہ اس لیے کیا کہ ان کے نزدیک نوازشریف سیاسی طور پراور کتنے سال زندہ رہ سکتے ہیں۔اس لیے پارٹی قیادت کومریم نوازلے گئی ہے۔افتخار احمد نے مزیدکہا کہ مریم نوازنے جس طرح جیل سے سیاسی بیان جاری کیا کہ میں بہتر کلاس نہیں لوں گی۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مریم نواز نے شطرنج کے ہر مورے پرنظر رکھی ہوئی ہے۔ اس سب سے معلوم ہوتا ہے کہ پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی۔ مریم کے مقابلے میں اس پارٹی کے اندر قیادت کا کسی کے پاس جانا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 15 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گورنر ہائوس کوئٹہ میں اجلاس، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا عمومی اور سانحہ مستونگ کے تناظر میں خصوصی جائزہ لیا ..
-
پاکستان میں جمہوریت نہیں باشادہت تھی، اقتدار ملا تو پاکستان میں بہترین بلدیا تی نظام لا ئیں گے، اختیارات نچلی سطح پر پو منتقل کر یں گے ،ملک بھر میں تما م بنیادی سہو لیات جس میں تعلیم، صحت روزگار،صاف ..
-
مستونگ ،پشاور اور بنوں دھماکوں پر ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہا
-
مجھے آپ سے دور رکھنے کیلئے قید میں ڈال دیا گیا ہے، میری اور پوری قوم کی بیٹی مریم بھی جیل میں ہے ، یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جیل اور یہ قید میرا اور آپ کا رشتہ کبھی ختم نہیں کرسکتی ،نہ کل کوئی ڈکٹیٹر ..
-
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے نتائج بھیجنے سے متعلق طریقہ کار طے کرلیا
-
شہباز شریف کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی
-
مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدرکل صبح لاہورپہنچیں گے
-
ہارون بلور پر حملے میں طالبان نہیں ہمارے اپنے ملوث ہیں ، غلام احمد بلور
-
کئی اہم رہنمائوں کو کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرارسے خطرہ
-
چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی کا چیف سیکرٹری بلوچستان کو خط
-
پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی سےمتعلق متنازعہ گفتگو منظر عام پر آ گئی
-
این اے 122سے سپورٹس مین رانا علی سلمان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں ، ما یہ ناز اسپنرسعید اجمل
-
پولیس نے میری گاڑی پر دھاوا بول دیا، قریبی مسجد کے میناروں سے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ اور پتھر ا ئو بھی کیا گیا، مسلم لیگ (ن) کے رہ نماء ا یاز صا دق کا ٹو ئٹر پیغام
-
یواے ای نےکم عمرسیاحوں کوویزہ فیس سےمستثنیٰ قراردے دیا
-
پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی
-
نوازشریف کی تخت لاہورکوقلعہ برقراررکھنےحکمت عملی کامیاب
-
الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک کا نقصان ہوگا، شہبازشریف
-
عوا می نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں اہم پیش رفت ہو ئی
-
الیکشن میں صرف 9دن باقی ہیں، تلخیوں کوبھلانا ہوگا ، شیخ رشیداحمد
-
مردان کی انتخابی فضاء میں تبدیلی ، ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کے مابین انتخابی اتحاد ہو گیا
-
گدھے کوگدھا نہیں کہو گے توکیا بارہ سنگھا کہو گے؟حسن نثار
-
13جولائی کو ن لیگ کی ریلی روکنے کے لیے لائے گئے کنٹینرز کے مالکان کا بڑا نقصان ہو گیا
-
ڈیم بناؤ اسکیم کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے فراڈیے گرفتار
-
باکسر عامر خان کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کا اعلان
-
پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے والیوم 10 کے حصول کیلئے عالمی فرم کی درخواست پر سماعت (آج)ہو گی
-
سانحہ مستونگ؛ بختاور بھٹو پھٹ پڑیں
-
مقامی لوگوں کا سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے خانہ بدوشوں کو قبرستان میں جگہ دینے سے انکار
-
نگران وزیراعظم کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ ،سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
-
قلعہ سیف اللہ میں جلسے جلسوں پر پابندی عائد
-
محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشن گوئی
-
نوازشریف اور مریم نواز کی بیرکوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی، پولیس اہلکاروں کو بھی جانے کی اجازت نہیں
-
بیٹے کو رہا کرو ورنہ مجھے بھی گرفتار کر لو ، نواز شریف کی والدہ بیٹے سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئیں
-
تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا پیار سب کے سامنے آ گیا
-
ایون فیلڈ ہاوس کے باہر احتجاج سے مقامی شہری پریشان
-
عوام کیلئے میری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، عمران خان اور میں اسکول کے زمانے سے دوست ہیں،عمران خان نے مجھے کہا جتنے چاہیں ٹکٹ لے لو،
-
لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری کونوازشریف سے ملنے سے روک دیا گیا
-
سانحہ مستونگ کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی ،مسلم لیگ (ن) نے انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو معاملے پر پاکستان منگل کو عالمی عدالت میں اپنا تحریری جواب جمع کرائے گا
-
کراچی:پارک میں جھولا گرگیا،ایک بچی جاں بحق،14افراد زخمی
-
دھمکی کام کرگئی،سی پی او نے پولیس کو شہباز شریف سمیت سینئر لیگی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے روک دیا
-
برطانوی شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں اکیلی ومبلڈن دیکھنے پہنچ گئیں
-
ایران میں کروڑوں افراد انٹرنیٹ پر پابندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل
-
جنوبی کوریاکا روسی جنگی جہازوں کے اپنے ہوائی سرحد میں داخلے پر اعتراض
-
یمن میں 6.2 شدت کا زلزلہ
-
2020 ء میں صدارتی انتخاب لڑنا چاہتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیل اور امریکا نے ایران پرحملے کا منصوبہ تیارکرلیا‘اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی
-
ترکی میں نابینا بیٹی کو پڑھانے والی والدہ کو اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
-
درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون
-
جرمن ‘ آئندہ دفن ہونے والوں کا انتخاب لاٹری کے ذریعے کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.