Ghiza Aur Sehat - Food And Health - Page 23
غذا اور صحت - صفحہ 23
-
بھوک پر موسم کے اثرات
”امّی مجھے بھوک نہیں ہے۔“پانچ سالہ فہمیدہ نے کہا۔کھانے سے اسے خاص رغبت نہیں تھی ۔کوئی بھی چیز کھانے کو کہو،اس کے منھ سے”نہیں“نکلتا تھا۔
Bhook Par Mausam Ke Asraat
-
پستہ ایک قلب دوست میوہ
ہمارے شب وروز جیسے جیسے مصروف ہوتے جارہے ہیں ‘ویسے ویسے اسنیکس کی اہمیت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہوتا جارہا ہے
Pista Aik Qalb Dost Maiwa
-
گنے کارس
یہ جگر کی گرمی دور کرتا ہے
Gannay Ka Rus
-
بھول جانے کی عادت ایک مصیبت
کسی کام کو یاد رکھنے کے لیے کاغذی پرزوں کا استعمال کار آمد رہتا ہے ان کا غذی پرزوں پر اپنے اہم کام لکھ کر ایسی جگہ لگائیں جہاں آ پ کی نگاہ بار بار جاتی ہو
Bhool Jane Ki Aadat Aik Museebat
-
صحت بنانی ہے تو سبزیاں کھانی ہیں
پیاز میں فائبر ،فولک ایسڈ ،اور وٹامن Bکے خاص ذخائر پائے جاتے ہیں جس کا کچا یا پکا کر دونوں صورتوں میں استعمال جسم میں نئے خلیات کی پیداوار کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے
Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain
-
پودینہ قدرت کا خوشبودار ومسیحائی تحفہ
اس کی دوائی ومسیحائی خصوصات کے باعث یہ ہر دور میں پسندیدہ اور کچھ ممالک میں مقدس بھی تصور کیا جاتا رہا ہے اپنے شفائی خواص کی بناء پر پودینہ گھر یلو ٹوٹکوں سے لے کر تجارتی پیمانے پر تیار ہونے والی ادویات میں بھی شامل کیا جاتا ہے
Podina Qudrat Ka Khushbodar Tohfa
-
نمک صحت کے لیے مفید یا مضر
نمک کی زیادتی بلڈ پریشر ‘اوسٹیو پروسس‘گردے کی پتھری‘دل کے بڑھنے اور آنتوں کے سرطان جیسے امراض کا بھی سبب بنتی ہے
Namak Sehat K Liye Muzar Ya Mufeed
-
سوئٹ سپر فوڈ چیکو
4فوائد جو دل کو لگتے ہیں بھلے یہ وٹامنز(حیاتین)کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے
Sweet Super Food Chikoo
-
صحت بخش غذا کے بنیادی اصول
پیاس کی زیادتی ،باربارUrineکا آنا،مسلسل تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرنا،آنکھوں کا دھندلاپن ،زخم کا دیر سے ٹھیک ہونا اور ہاتھوں یا پیروں کا سن ہوجاناہے۔
Sehat Bakhash Ghiza Ke Bunyadi Usool
-
انجیر بڑی اکسیر
یہ غذائیت بھرا پھل ہے اسے کھایا کیجئے
Anjeer Barri Akseer
-
کولیسٹرول۔نوعیت،اہمیت اور نقصانات
انسانی جسم میں ساری چیزیں تناسب وتوازن میں ہونی چاہییں۔اگر یہ توازن بگڑ جائے تو ہمیں کوئی نہ کوئی بیماری لا حق ہو جاتی ہے ۔اسی میں کولیسٹرول بھی شامل ہے۔کولیسٹرول کا دل،جگر اور گردوں کی بیماریوں سے گہرا تعلق ہے
Cholesterol
-
گاجر کی مسیحائی
ایک عورت کو اپنی زندگی کی کوئی آس باقی نہیں رہی تھی۔ڈاکٹر بھی مایوس تھے۔وہ اسپتال میں داخل تھی۔ اسپتال والوں نے اسے گھر بھیج دیا تھا اس یقین کے ساتھ کہ یہ چند دن کی مہمان ہے۔
Gaajar Ki Masehaie
-
مسالے۔امراض کے دشمن
زمانہ قدیم سے ہی ہمارے ہاں کھانوں میں مسالے شامل کیے جاتے ہیں ،جن سے یہ خوش ذائقہ،لذیذ اور مزے دارہو جاتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ یہ مسالے غذائی اور دوائی افادیت بھی رکھتے ہیں
MASALAY IMRAZ K DUSHMAN
-
ملاوٹ شدہ غذاؤں سے بچیں
صنعتی ترقی کی وجہ سے جہاں انسان کا معیارِ زندگی بہتر ہوا ہے ،وہاں اس صنعتی ترقی نے اس سے خالص غذا تک چھین لی ہے
Milawat Shuda Ghizaon Se Bachain
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.