ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

چوبیس گھنٹوں میں وبا نے مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے ،ملک بھر میں اموات کی تعداد 3093 ہوگئی

جمعرات 18 جون 2020 12:44

ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2020ء) ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5358 کیسز رپورٹ ہوئے۔چوبیس گھنٹوں میں وبا نے مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے ملک بھر میں اموات کی تعداد 3093 ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 5358 کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں ۔

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار ایک سو اٹھارہ ہو گئی۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 118 مریض چل بسے۔ کورونا سے اموات کی تعداد 3093 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز سب سے زیادہ 60 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ سندھ میں 59983 ، خیبر پختونخواہ میں 19613، بلوچستان میں 8794، اسلام آباد میں 9637، گلگت میں 1213 اور آزاد کشمیر میں 740 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی ، سندھ میں 916، خیبر پختونخواہ میں 755 ، بلوچستان میں 93 ، اسلام آباد میں 94 اور گلگت میں 18 اموات ریکارڈ ہوچکی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ابتک کے سب سے زیادہ 31500 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر میں ابتک ساڑھے 9 لاکھ 82 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ ملک میں کورونا کے متاثرہ 59215 مریض صحتیاب ہوگئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی