ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 6498 خلاف ورزیاں رپورٹ،

441 مارکیٹس و دکانیں سربمہر اور پبلک ٹرانسپورٹ کی 1231 گاڑیاں تھانوں میں بند کیں گئیں،این سی او سی

پیر 13 جولائی 2020 11:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین (ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کے تحت ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 6498 خلاف ورزیاں رپورٹ کی گئی جن کے تحت441 مارکیٹس و دکانیں سربمہر اور پبلک ٹرانسپورٹ کی 1231 گاڑیاں تھانوں میں بند کیں گئیں۔

این سی او سی کے مطابق صوبائی حکومتیں،آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آبادانتظامیہ صحت کے رہنما اٴْصولوں اورہدایات پر عمل درآمد کرانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہیں تاکہ عوام کی حفاظت اور صحت کو بہتر بناتے ہوئے کورونا کووڈ 19کی وباکے پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکے۔ وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 48 خلاف ورزیاں رجسٹرڈ کی گئیں جن کے تحت 11مارکیٹس کو سربمہر کیا گیا اور پبلک ٹرانسپورٹ کی 30گاڑیاں تھانوں میں بند کیں گئیں۔

(جاری ہے)

آزاد جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 221 خلاف ورزیاں ہوئیں جن کے تحت ایک مارکیٹس کو سربمہر، پبلک ٹرانسپورٹ کی 255گاڑیاں تھانوں میں بند کیں گئیں۔بلوچستان میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 586خلاف ورزیاں،27مارکیٹس سربمہر، پبلک ٹرانسپورٹ کی240گاڑیاں بند کیں گئیں اسی طرح گلگت بلتستان میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 120خلاف ورزیاں ہوئیں ،35مارکیٹس سربمہر اور پبلک ٹرانسپورٹ کی 9گاڑیاں بند کیں گئیں۔

خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 2227 خلاف ورزیاں، 107مارکیٹس سربمہر، پبلک ٹرانسپورٹ کی3گاڑیاں تھانے میں بند کیں گئیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز کی 2845 خلاف ورزیاں، 225 مارکیٹس سربمہر، پبلک ٹرانسپورٹ کی 671گاڑیاں تھانوں میں بند کیں گئیں۔صوبہ سندھ میں کورونا وائرس عدم پھیلاؤ کی ایس او پیز 551 خلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں جن کے تحت 35 مارکیٹس کو سربمہر کیا گیا اور پبلک ٹرانسپورٹ کی 23گاڑیاں بند کیں گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط