ملک میں مثبت کیسز کا تناسب 8.16 فیصد ہے، این سی اوسی

جمعرات 3 دسمبر 2020 13:51

ملک میں مثبت کیسز کا تناسب 8.16 فیصد ہے، این سی اوسی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک میں مثبت کیسز کا تناسب 8.16 فیصد ہے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں مثبت کیسز کا تناسب 8.16 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

این سی او سی کے مطابق مثبت کیسز کا تناسب کراچی میں 20 12. فیصد ہے،حیدر آباد میں 18.43 فیصد ہے،ایبٹ آباد میں کیسز کی شرح 14.53 فیصد ہے۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں 2 ہزار 469 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،آزاد کشمیر میں کیسز کی شرح سب سے زیادہ 11.9 فیصد ہے،صوبوں میں کیسز کے تناسب سندھ 14.1 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،بلوچستان میں کیسز کا تناسب 12.5 فیصد، اسلام آباد 6.6 فیصد ہے،خیبرپختونخوا میں کیسز کی شرح 5.6 فیصد، پنجاب 4.2 فیصد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار