ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

پیر 29 اپریل 2024 14:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدراحسن بختاوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں پر وزیراعظم شہباز شریف کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےپیر کو وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اپنے بیان میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو قرضوں سے چھٹکارا دلانے کیلئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہوگا،وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے سائیڈ لائنز پر ملاقاتوں سے معیشت پر مثبت اثر پڑےگا۔ احسن بختاوری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ثابت کیا ہےکہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں،ہم ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ا نہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں معاشی حالات بہتر ، کاروبار کا پہیہ چلنا شروع ہو رہا ہے ، ملک کو قرضوں کے چنگل سے چھٹکارا دلانے کیلئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی وزیر سرمایہ کاری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرےگا ۔ صدر آئی سی سی آئی نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام ، پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانش مندانہ پالیسیاں کا تسلسل ضروری ہے ، بزنس کمیونٹی معاشی بہتری کیلئے حکومت کے تمام فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا