- Home
- International
- News
- کویت نے کورونا کو شکست دیدی‘ 2 سال بعد معمولات زندگی کی مکمل بحالی کا سرکاری اعلان
کویت نے کورونا کو شکست دیدی‘ 2 سال بعد معمولات زندگی کی مکمل بحالی کا سرکاری اعلان
وزراء کونسل کے ایک غیر معمولی اجلاس میں وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے احتیاط تدابیر اپناتے ہوئے ملک میں معمول کی زندگی کی واپسی کا باقاعدہ اعلان کیا
ساجد علی جمعرات 21 اکتوبر 2021 14:14
(جاری ہے)
اسی طرح کویت نے ایئرپورٹ مکمل بحال کرنے کا بھی اعلان کیا ہے ، 24 اکتوبر سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن اپنی پوری صلاحیت کے مطابق اپنی معمول کی سطح پر کام کرے گا ، پروازوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے کافی نشستیں دستیاب ہوں گی جس کے باعث ٹکٹوں کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہوگی اور کویت سے مسافر جلد ہی کچھ ممالک پر ٹکٹ کی قیمتوں کو دیکھ سکیں گے جو دوطرفہ سفر کے لیے 100 کویتی دینار سے بھی کم ہیں۔
ٹریول اینڈ ٹورزم فیڈریشن نے کہا ہے کہ کویت ہوائی اڈے کو مکمل بحال کرنے کی وجہ سے ٹکٹوں کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہو گی کیوں کہ کویت ہوائی اڈے کو پوری صلاحیت سے چلانے کے بارے میں کابینہ کے وزراء کے فیصلے نے ہوا بازی ، سیاحت اور سفری شعبوں میں مثبت ماحول پیدا کیا ہے ، اس فیصلے سے ٹکٹوں کی قیمت کم ہوگی اور معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ اس ضمن میں فیڈریشن آف ٹورازم اینڈ ٹریول آفسز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین محمد المطیری نے کہا ہے کہ ہوائی اڈوں کے کھلنے سے ایئر لائنز اور مسافروں کے آپریشن میں اضافہ ہوگا جوقومی معیشت میں حصہ ڈالیں گے ، اس فیصلے سے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی آئے گی کیوں کہ پروازوں کی بڑھتی ہوئی طلب پورا کرنے کے لیے کافی نشستیں دستیاب ہوں گی جس کی وجہ سے کویت سے مسافر جلد ہی کچھ ممالک پر ٹکٹ کی قیمتوں کو دیکھ سکیں گے جو دوطرفہ سفر کے لیے 100 کویتی دینار سے بھی کم ہیں۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری