سعودی عرب کے 89 ویں یومِ وطنی پر خصوصی ڈاک ٹکٹ کا اجراء کر دیا گیا
ڈاک ٹکٹ میں سات سنہرے رنگ کی بالیوں کی تصویر سے سعودی عرب کے 7 فرمانروامراد ہیں
محمد عرفان ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:24
(جاری ہے)
جو بحراحمر کے ساحل پر 460 کلومیٹر کے رقبے پر تعمیر ہو گا۔
یہ عظیم الشان منصوبہ سیاحت برائے بحالی صحت کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ دُوسرا منصوبہ کنگ سلمان انرجی سٹی ’سپارک ہے۔ جس کی بدولت سعودی معیشت کو 22.5 ارب ریال کی آمدنی حاصل ہو گی۔ تیسرے نمبر پر’وعدالشمال شہر کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔ یہاں پر توانائی کے منصوبوں اور معدنیات کی صنعتوں سے سعودی عرب کو سالانہ 24 ارب ریال کی آمدنی حاصل ہو گی۔ چوتا منصوبہ کنگ عبداللہ پورٹ ہے جو مستقبل میں عالمی منڈیوں تک سعودی برآمدات پہنچنے کے لیے اہم بندرگاہ بن جائے گی۔ پانچویں نمبر پر القدیہ منصوبہ ہے۔ ریاض کے قریب 334 مربع کلومیٹر رقبے کے اس منصوبے سے ثقافتی، تفریحی اور کھیلوں سے متعلق سرگرمیاں فروغ پائیں گی۔ چھٹا منصوبہ بحر احمر کے ساحل پر سیاحتی شہر امالا کی تعمیر ہے۔ جبکہ ساتویں منصوبے کے تحت العلاء کو ترقی دینے کا ہے۔ جس کے تحت یہاں بڑی تعداد میں نئے ہوٹلز تعمیر کیے جا رہے ہیں، جس سے یہاں سالانہ 4 لاکھ سیاحوں کی آمد متوقع ہو گی۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری