- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں آٹو ورکشاپس اور سپیئر پارٹس کی دُکانوں پر نقد لین دین بند کر دیا گیا
سعودی عرب میں آٹو ورکشاپس اور سپیئر پارٹس کی دُکانوں پر نقد لین دین بند کر دیا گیا
15 نومبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ورکشاپس اور سپیئر پارٹس کی دُکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
محمد عرفان جمعہ 15 نومبر 2019 14:01
(جاری ہے)
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اب گاہکوں کو پنکچر لگوانے اور ورکشاپس سے گاڑیوں کی مرمت کروانے کے بعد بِل کی ادائیگی نقد رقم کی صورت میں نہیں بلکہ کارڈز کے ذریعے کرنا ہو گی۔
یہی پابندی پیٹرول سٹیشنز پر بھی نافذ ہو گئی ہے۔ جہاں پر پیٹرول ڈلوانے کی صورت میں ادائیگی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ہو گی۔وزارت بلدیات اور سعودی بینکنگ کونسل نے بھی تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ پیٹرول اسٹیشنز پر مدی سسٹم کی ڈیڈ لائن سے پہلی فراہمی یقینی بنائیں۔ اس پابندی کا مقصد تجارتی پردہ پوشی اور ٹیکس چوری کی روک تھام کرنا ہے۔ جبکہ اس کے باعث ایسے غیر مُلکیوں کی بھی نشاندہی ہو گی جو کسی سعودی کے نام سے اپنا آٹو ورکشاپ یا سپیئر پارٹس کا کاروبار چلا رہے ہیں۔ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزاؤں اور کاروبار کی بندش کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی مملکت میں اگست 2020ء تک تمام تجارتی اداروں کو مرحلہ وار ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے تابع کرنے کا لائحہ عمل بنایا گیا ہے۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری