سعودی نوجوان نے اپنے خوابوں کی شہزادی سے شادی کیوں نہ کی؟
احمد کے مطابق اُس کے دل کو بھانے والی لڑکی نے شادی کے لیے ایسی شرائط رکھ دیں کہ اُس نے دِل پر پتھر رکھ کر انکار کر دیا
محمد عرفان پیر 9 دسمبر 2019 12:21
(جاری ہے)
احمد نے بتایا کہ اُس کی محبوبہ نے نکاح کے لیے پہلی شرط یہ رکھی کہ اگر شادی کے بعد دونوں میں نبھاء نہ ہو سکا اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی تو ایسی صورت میں احمد اُسے پانچ لاکھ ریال ادا کرنے کا پابند ہو گا۔
مغرور محبوبہ نے دُوسری تکلیف دہ شرط یہ عائد کی ہے کہ وہ شادی کے بعد احمد کے گھر والوں کے ساتھ نہیں رہے گی، بلکہ احمد اُس کے لیے ایک الگ گھر کا بندوبست کرے گا۔ تیسری جان لیوا شرط یہ تھی کہ احمد اپنی ہونے والی بیوی کو ہر سال کسی نہ کسی یورپی مُلک کی سیر و تفریح پر لے جائے گا۔بس ان شرائط کا سامنے آنا تھا کہ احمد کے سر پر چھایا حُسن و عشق کا بھُوت جھٹ سے اُتر کر ہوا میں غائب ہو گیا۔ احمد نے اخباری نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسی شادی سے توبہ کرتا ہوں جس کے باعث میرا بال بال قرضے میں جکڑا جائے اور میں زندگی کو ہنسی خوشی سے گُزار نہ سکوں۔ میرا دِن رات کا چین اور سکون غارت ہو جائے۔ یہ میرے لیے ایک بہت تکلیف دہ فیصلہ تھا، مگر اس پر عمل کر کے میں نے اپنی آئندہ زندگی کو جہنم بننے سے بچا لیا ہے۔ شادی ازدواجی زندگی کی خوشیاں سمیٹنے کا نام ہے، ایک خاندان کی صورت میں آگے بڑھنے کا نام ہے۔ لیکن اگر بیوی کی بے جا فرمائشوں کی وجہ سے یہ رشتہ تکلیف دہ بننے جا رہا ہو، تو پھر ایسے رشتے کو قائم ہونے سے بچا لینا ہی بہتر ہے۔ میاں بیوی کے رشتے میں نیک سیرت ہی کام آتی ہے۔ جو رشتے صورت کی بنیاد پر اُستوار کیے جاتے ہیں وہ دیرپا نہیں ہوتے، کچھ عرصہ بعد ہی خوبصورت سے خوبصورت چہرہ بھی عام سا دکھائی دینے لگتا ہے۔ کسی کا اچھا اور عمدہ اخلاق اور کردار ہی رشتے کی مضبوطی اور استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری