’عمرہ کے دوران بہت زیادہ فوٹو گرافی میں مشغول نہ رہیں‘
اگر حرم کے اندر تصاویر لینا چاہتے ہیں تو رسومات ادا کرتے وقت دوسروں کی رازداری کا احترام کریں اور کسی بھی نجی صورتحال کی تصویر کشی نہیں کرنی چاہیئے ۔ حرم شریف میں تصاویر اور سیلفی پر سعودی وزارت حج و عمرہ کا بیان
ساجد علی اتوار 1 مئی 2022 13:22
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے پچھلے دس دنوں میں زائرین کی بھیڑ کے اثر کو کم کرنے کی کوشش میں صاف اور نئے ماسک پہننے، مبصرین کی ہدایات کو سننے، رسومات ادا کرنے میں جلدی نہ کرنے اور بہت سے بھاری سامان لے جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ۔
اسی طرح ہ سعودی عرب نے چند روز قبل 2022ء کے لیے حج کوٹہ بھی جاری کر دیا ، رواں برس پاکستان سے 81 ہزار 132 افراد حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے جب کہ مجموعی طور پر رواں سال 10 لاکھ ملکی اور غیر ملکی افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے تمام مسلمان ممالک کے حج درخواستوں کا کوٹہ جا ری کیا ہے ، سعودی حکومت نے 2 سالہ کورونا پابندیوں کے بعد سال 2022ء میں عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے ، جس کے تحت بنگلہ دیش کا حج کوٹہ 57 ہزار 585 اور نائجیریا کا 43 ہزار 8 مقرر کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ بھارت کے لیے 79 ہزار237 ، افغانستان کا 13 ہزار 582 اور ترکی کا 37 ہزار 770 ہے ، برطانیہ 12 ہزار 348 ، امریکہ 9 ہزار 504 اور فرانس کو 9 ہزار 268 افراد کا کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے جب کہ سری لنکا سے 1585 حجاج کرام حج کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ