ریاض: سوڈانی خاتون نے کئی سعودی سرمایہ کاروں کو چُونا لگا دیا
خاتون دھوکا دہی سے ایک سعودی صنعتکار کے 30 لاکھ ریال ہتھیا چُکی ہے
محمد عرفان جمعہ 14 دسمبر 2018 16:22
(جاری ہے)
خاتون نے الزہرانی کو اپنے خرچے پر فائیو اسٹار ہوٹلز میں ٹھہرایا۔
خاتون نے سعودی تاجر کے سامنے دعویٰ کیا کہ وہ النیل الابیض صوبے میں 32 ہزار ایکڑ زمین کی مالک ہے اس کے علاوہ بھی کئی تجارتی منصوبہ میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ الزہرانی کے مطابق خاتون نے اُسے شیشے میں اُتارتے ہوئے کہا کہ وہ اُس کے ساتھ مشترکہ کاروبار کرے۔خاتون نے اُسے کئی ہزاروں ایکڑ اراضی لاکھوں ریال کے عوض فروخت کر دی۔ تاہم بعد میں الزاہرانی کو پتا چلا کہ اُسے فروخت کی گئی اراضی خاتون کی ملکیت نہیں تھی، اس سے قبل بھی خاتون کسی اور کی ملکیتی اراضی کو اپنی ظاہر کر کے جعلی رجسٹریوں کی مدد سے فروخت کر چکی تھی۔ اس خاتون کی نوسربازیوں کا نشانہ بننے والوں میں کئی دیگر سعودی اور سوڈانی باشندے بھی شامل ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری