- Home
- International
- News
- ریاض: مواصلاتی کمپنیوں کے ٹاورز سے الیکٹرانک سامان چوری کرنے والا پاکستانی شہری نکلا
ریاض: مواصلاتی کمپنیوں کے ٹاورز سے الیکٹرانک سامان چوری کرنے والا پاکستانی شہری نکلا
ملزم نے چوری کی 13 وارداتوں کا اعتراف کر لیا، چوری شدہ سامان کی کُل مالیت 2 لاکھ ریال کے قریبہے
محمد عرفان پیر 21 اکتوبر 2019 10:18
(جاری ہے)
غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی شہری سے دورانِ تفتیش گاڑیوں کی بیٹریاں چُرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
ملزم کو تفتیش مکمل ہونے کے بعد عدالت کے رُوبرو پیش کر دیا جائے گا۔ التویجری نے بتایا کہ مختلف مواصلاتی کمپنیوں کی جانب سے متعدد بار رپورٹس درج کرائی گئیں کہ اُن کے ٹاوز سے قیمتی ساز و سامان چوری ہو رہا ہے، جس کے بعد ملزم کا سُراغ لگانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ اور بالآخر اسے گرفتار کر ہی لیا گیا۔ ریاض پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مملکت میں جرائم پیشہ افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کوئی بھی شخص جو بدامنی یا چوری ڈکیتی کی واردات انجام دے کر لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کرتا ہے، اسے قانون کی کارروائی کا سامنا کر نا ہو گا۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری