سعودی عرب میں جعلی ریال پھیلانے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا
جعلساز گروہ ریاض کے علاقے میں لاکھوں ریال کے جعلی نوٹ پھیلا چکا تھا
محمد عرفان منگل 18 فروری 2020 11:20
(جاری ہے)
ملزمان نے اپنا ٹھکانہ ریاض کے قدیم علاقے میں بنا رکھا تھا۔ اس ٹھکانے پر انہوں نے لاکھوں روپے مالیت کے جعلی نوٹ بھی رکھے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان 500 ریال کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں پھیلا رہے تھے۔
جن کی کُل مالیت آٹھ لاکھ کے قریب تھی۔ یہ تمام جعلی کرنسی بھی ضبط کر لی گئی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کچھ عرصہ قبل ایک یونیورسٹی کی 2 طالبات بھی جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار کی گئی تھیں۔ یہ واقعہ شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی میں پیش آیا تھا۔ جب یونیورسٹی کے سیکیورٹی اہلکاروں نے پولیس کو اطلاع دی کہ یونیورسٹی کی 2 طالبات کے پاس سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد یونیورسٹی پہنچ کر تحقیقات کیں۔ تو یونیورسٹی کینٹین کی ملازمہ نے بتایا کہ یونیورسٹی کی دو طالبات نے صبح کے وقت آ کر اس سے سامان خریدا اور بدلے میں اسے 500 ریال کا نوٹ دیا۔ جب اس نے نوٹ کو غور سے دیکھا تو اسے اس پر جعلی ہونے کا شبہ ہوا۔ جس پر اس نے یونیورسٹی انتظامیہ کو اطلاع دے دی۔ دونوں طالبات کے پرس سے تلاشی لینے پر اس سے میں 500 ریال کی مالیت والے مزید 3 جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔ جس کے بعد پولیس نے ان طالبات کو گرفتار کر لیا اور ان سے تحقیقات شروع کر دی تھیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ