- Home
- International
- News
- سعودیہ واپسی کو بے تاب پاکستانیوں نے پہلے روز ہی تمام پروازوں کی ٹکٹس بُک کروا لیں
سعودیہ واپسی کو بے تاب پاکستانیوں نے پہلے روز ہی تمام پروازوں کی ٹکٹس بُک کروا لیں
ٰ23 پروازوں کی تین ہزار ٹکٹس بک ہونے کے بعد پی آئی اے نے سعودیہ سے مزید 28 پروازوں کی اجازت مانگ لی
محمد عرفان جمعہ 18 ستمبر 2020 12:14
(جاری ہے)
پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں فروخت ہو چکی ہیں۔
مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے کی انتظامیہ نے مزید 28 پروازیں چلانے کی اجازت طلب کر لی ہے۔پی آئی اے نے 28 مزید پروازیں چلانے کی اجازت مانگی ہے جس کے بعد 21 یا 22 ستمبر سے پروازیں بڑھا دی جائیں گی جو کہ تقریباً نو ہزار مسافروں کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ’پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے ٹکٹس ’پہلے آئیں پہلے پائیں‘ کے تحت فروخت کی جا رہی ہیں اور 30 ستمبر تک شیڈول کی گئی پروازوں کے تین ہزار ٹکٹس تھے جو کہ ایک ہی دن میں فروخت ہو چکے ہیں۔سعودی عرب کی جانب سے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم ہونے کے بعد کثیر تعداد میں مسافر رابطے کر رہے ہیں ان میں ایسے افراد کی تعداد زیادہ ہے جن کے ویزے کی معیاد 30 ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔اس لیے ہماری کوشش ہے کہ 30 ستمبر سے پہلے پہلے پروازیں بڑھا دی جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’28 پروازیں مزید چلانے کی اجازت ملنے سے تقریباً 9 ہزار مسافروں پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہوسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ