سعودی عرب میں حرمین ٹرین دوبارہ چلنے کی خوش خبری آ گئی
کئی ہفتوں کی بندش کے بعد حرمین ٹرین یکم جولائی سے دوبارہ چلے گی، شیڈول جاری ہوگیا
محمد عرفان جمعہ 25 جون 2021 13:24
(جاری ہے)
حرمین ایکسپریس ٹرین یکم جولائی سے چلائی جائے گی۔
حرمین کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یکم جولائی سے 10 جولائی تک ٹرین چلانے کے اوقات کا چارٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جو لوگ بکنگ کروانا چاہتے ہیں یا معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حرمین ٹرین کی ویب سائٹ https://sar.hhr.sa/ سے رجوع کر سکتے ہیں۔ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے تمام مسافروں کو تاکید کی ہے کہ وہ کورونا وبا کے پیش نظر حرمین ایکسپریس میں متعلقہ ایس او پیز پر پوری طرح عمل کریں تاکہ سب کی صحت اور زندگیاں محفوظ رہیں ۔واضح رہے کہ 4 جون کو مکہ مکرمہ میں ایک شخص حرمین ٹرین تلے کُچل کر ہلاک ہو گیا تھا۔ حرمین ٹرین کی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ صبح 9 بج کر 5 منٹ پر مکہ مکرمہ کے اسٹیشن سے 4 کلومیٹر دُور رونما ہوا تھا۔ٹرین کی زد میں آنے والے شخص کی بُری طرح کچلنے جانے سے موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی۔ یہ شخص ریل کی پٹڑی پر چل رہا تھا جب اچانک ٹرین آ گئی اور اس شخص کو سنبھلنے کا موقع نہ ملا۔ اس واقعے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا اور کئی ٹرینیں اپنے وقت پر اسٹیشنز پر نہ پہنچ سکی تھیں، جس پر انتظامیہ نے مسافروں سے معذرت کی تھی۔ انتظامیہ نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کے لیے افسوس کا اظہار کیا تھا اور تمام افراد کو تاکیدکی ہے کہ وہ اپنی جان کی سلامتی کی خاطر ریل کی پٹڑی سے دُور رہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری